روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جولائی, 2019

سری لنکا نے پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں ایک رن سے ہرا دیا .

کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ)چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کولمبو 2019 کے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ سریلنکا نے ایک رن سے جیت لیا۔ فائنل میں پاکستان کو سخت، دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نویں اور آخری اننگ میں ایک رن سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل اسکور اسکور 5-4 رہا۔تاہم مزکورہ ٹورنامینٹ کی ونر سریکنکا کےساتھ ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ ڈالے۔۔

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر آج کل ٹی وی چینلز کے ساتھ ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر بھی جلوہ افروز ہوتے ہیں، انکی ماہرانہ رائے اور تجزیے پوری دنیا کے کرکٹ شائقین میں خاصے مقبول ہو رہے ہیں۔فاسٹ باؤلر کو یوٹیوب کی جانب سے 28روز میں 10لاکھ سبسکرائبر حاصل کرنے اوردنیا کے سب ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کا بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، ڈکویلا، گوناتھلیکا، اکیلا دانن جایا اور سنداکن کی دوبارہ واپسی

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، نیروشن ڈکویلا، دانشکا گوناتھلیکا، اکیلا دانن جایا اور لکشن سنداکن کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جیون مینڈسن، سرنگا لکمل، ملینڈا سری وردنے اور جیفری وانڈرسے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے، فاسٹ باؤلر لاستھ ...

مزید پڑھیں »

پہلی یورو ٹی ٹونٹی سلیم کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ، 10 پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ ماہ شیڈول پہلی یورو ٹی ٹونٹی سلیم کرکٹ لیگ کے سلسلے میں پلیئرز ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی، شاہد آفریدی، بابر اعظم، فخر زمان، محمد عامر اور شاہین آفریدی سمیت 10 پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ 30 اگست سے ایک ساتھ ہالینڈ اور آئرلینڈ میں شروع ہو گا۔ دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کیمپ 22 جولائی سے لاہورمیں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل پی سی بی کا ہائی پرفارمنس کیمپ 22 جولائی سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہوگا۔ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کی جائے گی۔ کیمپ میں شریک 17 کھلاڑی 21 جولائی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کریں گے۔کیمپ کا مقصد جنوبی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے انتخاتاب مکمل،سہیل بن قیوم اور طارق پرویزبالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے انتخاتاب مکمل ہوگئے،سہیل بن قیوم اور طارق پرویزبالترتیب آئندہ چار سال کیلئے صدر اور جنرل سیکرٹری متخب ہوگئے،اس حوالے سے گزشتہ روز پشاور ایک مقامی ہوٹل میں صوبائی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہواجسمیں پشاور سمیت صوبے بھر سے کثیر تعدادمیں عہدیداروں سے حصہ لیا،اجلاس میں ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ کا پہلی بار کے پی کے میں انعقادخوش آئند ہے‘ شوکت یوسف زئی

کراچی (ریاض احمد) نیشنل چیلنج کپ کے پہلی بار کے پی کے شہر پشاورمیں انعقاد پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے شکر گزار ہیں کہ جس کے باعث پشاور کے مقامی فٹبالرز اور شائقین کواپنے پسندیدہ انٹرنیشنل فٹبالرز کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع فراہم ہوا۔اس ایونٹ کے زریعہ کے پی کے کا سوفٹ امیج دنیا بھر میں جائے گا ۔ ...

مزید پڑھیں »