روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جولائی, 2019

پی ایس ایل “پاکستان کا برانڈ “ کی فروخت جاری ھے

پاکستان کے مختلف شہروں میں درج ذیل بک سینٹرز پر موجود فکشن ہاؤس اُردو بازار کراچی ویلکم بک پورٹ کراچی البلال بک ڈپو کراچی فکشن ہاؤس حیدر چوک حیدر آباد مہران بک ایجنسی سکھر ناصر نیوز ایجینسی ڈیرہ غازی خان بیکن بکس گلغلشت کالونی ملتان کتاب نگر  ایس ایس مال ملتان اسلامک بک سینٹر مختار برادرز مثال پبلیشر فصیل آباد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز کا انعقاد

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مختلف ایج گروپ میں منعقد کئے گئے ، جس میں سے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں ڈسٹرکٹ بنوں ، کوہاٹ ، ڈی آئی خان ، نارتھ وزیرستان ، سائوتھ وزیرستان ، لکی مروت ، کوہاٹ، چارسدہ ، مہمند ، خیبر، ملاکنڈ، سوات ، ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ‘ پاکستان واپڈا اور پاکستان نیوی کی ٹیمیں فتح سے ہمکنار

پشاور(ریاض احمد) پاکستان واپڈنے کے پی ٹی کو 3-0اور پاکستان نیوی نے پاکستان ٹیلی وژن کو 2-0سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ۔ پاکستان واپڈا کے زبیر قدیر، اشفاق الدین اور عدنان سعید نے ایک ایک بار گیند کو جال میں پھینکا جبکہ پاکستان نیوی کیلئے عدیل احمد اور عبدالرحمن نے گول ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ‘ بلوچستان کے فائنل راؤنڈ مکمل ہوگئے

کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگزنیشنل چمپئن شپ کے بلوچستان گروپ کے فائنل راؤنڈ مکمل ہوگئے۔گوادر نے کچلاک کو فائنل میں 2-1سے شکست دے کر فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ فائنل راؤنڈ کراچی میں 28جولائی کو کھیلے جائیں گے جہاں چاروں صوبوں کی چمپئن ٹیمیں ناک آؤٹ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی۔فاتح ٹیم بحیثیت نیشنل چمپئن 12تا20اکتوبر سوکا ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ،عقیل خان نے میدان مار لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل میچ اور تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب میں کیا گیا۔ جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا فیصلہ کن میچ عقیل خان اور مزمل مرتضٰی ...

مزید پڑھیں »