لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اولمپیئن آصف باجوہ کو باضابطہ طور پر پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) کا سیکریٹری جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔سابق عظیم اولمپیئن شہباز سینئر کے استعفے کے بعد سے سیکریٹری جنرل کا عہدہ خالی تھا لیکن منگل کو آصف باجوہ بھاری اکثریت سے سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے۔پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے بعد کانگریس کے اراکین ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جولائی, 2019
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا، حتمی ٹیم کا اعلان اکتوبر میں کیا جائے گا۔ منگل کو پی بی سی سی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی سلیکشن کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »احسان مانی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کے سربراہ مقرر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کے سربراہ مقرر ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی پذیرائی کا عمل جاری ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کے سربراہ مقرر ہوگئے ہیں ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی کی زیرصدارت اجلاس، پہلی سپورٹس پالیسی کا ابتدائی مسودہ پیش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ،کنسلٹنٹ ڈاکٹر اعجاز اصغر ودیگر بھی شریک تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پہلی سپورٹس پالیسی ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ‘ پاکستان آرمی نے پی ایف ایف ٹائیگرز کو قابو کرلیا
پشاور(ریاض احمد)2بار نیشنل چیلنج کپ کی فاتح پاکستان آرمی نے نوآموز پی ایف ایف ٹائیگر کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد محمد جمیل کے 90ویں منٹ میں کئے گئے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت 1-0سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔دوسرے میچ میںنیشنل چیلنج کپ میں پہلی شرکت کرنے والی سول ایوی ...
مزید پڑھیں »دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ریٹائر
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے منفرد سٹائل کے فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، بنگلادیش کے خلاف ہوم سیریز کا پہلا میچ ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ ہو گا۔پندرہ سال پہلے اپنے منفرد ایکشن سے دنیائے کرکٹ میں تہلکا مچا دینے والے لاستھ مالنگا نے ون ڈے کیریئر ختم کرنے ...
مزید پڑھیں »لندن ایئرپورٹ پر وسیم اکرم کیساتھ کیا ہوا؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کا رویہ بہت افسوسناک تھا،وہ دنیا بھر میں سفر کے دوران انسولین ساتھ رکھتے ہیں۔وسیم اکرم ...
مزید پڑھیں »