لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈپنجاب کے زیر اہتمام دوروزہ انٹرڈویژن پاورلفٹنگ اور کک باکسنگ چیمپئین شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں شروع ہوگئی ، چیمپئین شپ کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل ، امورنوجوانان وسیاحت رائے تیمورخان بھٹی نے کیا اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ادریس حیدر خواجہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جولائی, 2019
ویرات کوہلی غصے میں کیوں؟
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹیم میں اندرونی اختلافات کی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی سچائی نہیں۔دورہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کے لیے روانگی سے قبل ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوہلی نے کہاکہ ہم جہاں بھی جا رہے ہیں تو لوگ ہمارے ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی ریٹائرمنٹ،کوچ مکی آرتھر نے کیا کہہ دیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہےکہ ان کے لیے محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حیران کن نہیں۔مکی آرتھر نے ایک بیان میں محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت کھلاڑی اور انسان محمد عامر سے بہت متاثر ہوں اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم کی کوچنگ،ایک اور خواہشمند سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹ اور اسپنر سعید اجمل نے قومی ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔اپنے ایک بیان میں سعید اجمل نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے لیے خدمات انجام دینا چاہتا ہوں، خواہش ہےکہ ٹیم کی کامیابیوں میں بطور کوچ کردار ادا کروں۔انہوں نے کہا کہ کپتان بدلنا ضروری ہے تو بابراعظم اچھے امیدوار ہیں، کپتان ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر بھارتی داماد بننے کو تیار
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر حسن علی نے بھارتی دوشیزہ سے شادی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی اور بھارتی لڑکی شامیہ کا رابطہ قریبی دوست کے ذریعے ہوا اور ان کی پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی، شامیہ کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے اور وہ ایک نجی ائیرلائن کی ملازمہ ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ حسن ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ کے پہلے ٹائٹل کے حصول کیجانب پاکستان واپڈا کی پیش قدمی
پشاور(ریاض احمد) پاکستان کی صف اوّل کی ٹیموں میں شمار کی جانے والی پاکستان واپڈا بدقسمت رہی جو نیشنل چیلنج کپ کی 27ایڈیشن کی تاریخ میں کبھی یہ ٹائٹل اپنے نام نہ کرسکی تاہم 28ویں ایڈیشن میں پاکستان واپڈا کے نوجوان اور پُرجوش کھلاڑی پہلی بار اس اعزاز کو حاصل کرنے کیلئے پرُعزم نظر آتے ہیں۔پاکستان واپڈا جو ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ میں کھیلوں کی تربیت اور روزانہ پریکٹس کی غرض سے آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد ( اعظم خان سے) پاکستان سپورٹس بورڈ میں کھیلوں کی تربیت اور روزانہ پریکٹس کی غرض سے آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف حد درجہ معتبر ذرایع نے پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز اور روز ٹی وی کو بتایا ھے کہ سپورٹس بورڈ کا سیکورٹی آفیسر جو اپنے آپ کو کرنل ظاہر کرتا ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان نیشنل جونیئر رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کل یکم اگست سے شروع ہوگی ، سید ثقلین شاہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان نیشنل جونیئر رینکنگ بیڈمنٹن چمپئن شپ یکم اگست سے ایبٹ آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جسکا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کرینگے ، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سو سے زائد ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس میں پنجا ب، سندھ ، بلوچستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »