کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بطور کپتان پرفارمنس سے مطمئن ہوں، کپتانی پر قائم رکھنے کے میرے فیصلے سے کچھ نہیں ہوتا، یہ فیصلہ کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے،کرکٹ ٹیم کا کپتان بورڈ نے بنایا تھا اور وہ ہی فیصلہ کرینگے کہ کیا کرنا ہے،بھارت کیخلاف میچ کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا
برسلز (سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین دارالحکومت برسلز سے ٹور دی فرانس سائیکل ریس کا افتتاح کردیا گیا۔ دنیا بھر میں کھیلوں کے اس تیسرے بڑے ایونٹ کا یہ 106 واں ایڈیشن ہے۔اس موقع پر بیلجیم کے بادشاہ، وزیر اعظم اور دیگر وزراء کے علاوہ بیلجئین سائیکلنگ لیجنڈ Eddy Mercks بھی موجود تھے۔سائیکلنگ ریس 21 جولائی کو پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے ...
مزید پڑھیں »خواتین عالمی فٹبال کپ، سوئیڈن نے انگلینڈ کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی
لیون (سپورٹس لنک رپورٹ )سوئیڈن نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2-1 کی شکست دیکر فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی-ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو دفاعی چیمپئن امریکا اور ہالینڈ کے درمیان فرانس کے لیون اولمپک اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا-ہفتے کو انگلینڈ اور سوئیڈن کے درمیان فرانس کے اسٹیڈے ڈی ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کو اب ریٹائر ہو جانا چاہئے، وقار یونس
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کوچ نے بھی محمد حفیظ کو ریٹائر ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔ سابق قومی کلاڑی اور سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقا ریونس نے کہا ہے کہ ہر کرکٹر کو اپنے مستقبل کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ سنچریاں، روہیت شرما کا نیا ریکارڈ
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں ایک ایڈیشن میں زیادہ سنچریوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، اس کے علاوہ انہوں نے میگا ٹورنامنٹس کی تاریخ میں زیادہ سنچریوں کا سابق ہم وطن بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ، راہول اور روہیت کی سنچریاں، بھارت نے سری لنکا کو لپیٹ دیا
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں ساتویں کامیابی حاصل کر لیا، سری لنکن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے، 55 رنز پر 4 وکٹیں گرنے کے بعد میتھیوز ...
مزید پڑھیں »گوجرہ میں سمر ہاکی کیمپ جاری، کوچز کا کھلاڑیوں کیلئے ہاکی تکنیکس پر لیکچر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام گوجرہ میں لڑکوں اور لڑکیوں کا سمر ہاکی کیمپ جاری ہے، جمعہ کے روز کوچز نے کھلاڑیوں کو ہاکی کی تکنیکس کے بارے میں لیکچر دیا، گوجرہ انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں شریک انڈر 14،16اور 18 کھلاڑیوں کو جسمانی ٹریننگ بھی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر تمام، کمزور قیادت اور ناقص حکمت عملی لے ڈوبی
تحریر۔عجازوسیم باکھری پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ قومی ٹیم نے میگاایونٹ میں آٹھ میچز کھیلے جس میں پانچ جیتے ، تین میں شکست ہوئی اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔ رن ریٹ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکی تاہم سیمی فائنل تک رسائی ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ریجن کرکٹ کلبوں کا اجلاس‘صبیح اظہر کی برطرفی کی مذمت
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی ریجن کرکٹ کے 50کلبوں کا ایک غیر معمولی اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں مشترکہ قرارداد کے ذریعے پی سی بی کی طرف سے راولپنڈی ریجن کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر کی برطرفی کے فیصلے کی مذمت کی گئی اور پی سی بی سے مطالبہ کیا گیا کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کی ...
مزید پڑھیں »رومن رینز کیا کرنے والے ہیں؟
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں مگر وہ بہت جلد ریسلنگ کی دنیا کو الوداع کہہ سکتے ہیں۔یہ بات خود رومن رینز نے ایک انٹرویو کے دوران بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے 2 سال میں خود کو ڈبلیو ڈبلیو ای سے نکلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، جس کے بعد ان ...
مزید پڑھیں »