ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019

خدمات کا اعتراف،نیپالی حکومت کی جانب سے امجد عزیز ملک کیلئے ایشین ایوارڈ

کٹھمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں منعقدہ پروقار تقریب میں سپورٹس جرنلزم میں پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرالیا ہےپاکستان کہ سینر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک نے ایشین ایوارڈ حاصل کر لیا ہےنیپال کی حکومت کی جانب سے امجد عزیز ملک کو یہ ایوارڈ دیا گیاسپورٹس جرنلزم کو فروغ دینے کہ سلسلے میں گراں قدر ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ڈی جی سپورٹس سمر ہاکی کیمپ گوجرہ انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ڈی جی سپورٹس سمر ہاکی کیمپ گوجرہ انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا، اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیر ا عنبرین نے کیمپ کا افتتاح کیا، اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ کیمپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو سکالر شپ دیا جائے گا،اسسٹنٹ کمشنر نے کیمپ کے شرکاء ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے سالانہ سپورٹس کیلنڈر2019ء کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے 2019ء کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کا اعلان کردیا ہے، جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کا اعلان کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد نظامی، چیف کنسلٹنٹ ایس بی پی شاہد فقیر ورک اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

22واں چیلنجرز کپ‘ برائٹ جیم خانہ کی اگلے مرحلہ میں رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حیدر بنگش کی شاندار بیٹنگ اور عدنان آفریدی کی عمدہ بولنگ نے برائٹ جیم خانہ کو 22واں چیلنجرز کپ میں سرخرو کردیا ۔ بٹ برادرز کو 7وکٹوں سے شکست ہوئی۔ فاتح ٹیم کپتان حیدر بنگش 85رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے جبکہ عدنان آفریدی نے 36رنز بنائے اور 4وکٹیں اپنے نام کیں۔ بلال عمر ...

مزید پڑھیں »

فیفا فیفاکی گردان کرنے والے آج اسکے فیصلے سے انحراف کررہے ہیں،سلیم عارف

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 16سال سے قابض مافیا چند روز پہلے تک یہ گردان کرتی آرہی تھی کہ اشفاق شاہ گروپ فیفا کے فیصلے کو کبھی نہیں مانے گی لیکن جب فیصل صالح حیات کے مارچ 2020تک عہدہ صدارت کے فیصلے سے فیفا نے دست برداری کا اعلان کیا تو انہیں یقین نہیں آیا اور مکمل خاموشی طاری ہوگئی۔ لیکن گذشتہ ...

مزید پڑھیں »

اگر مگر کی کہانی ختم،پاکستان کو سیمی فائنل کھیلنے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنا تقریباً ناممکن ہوگیا۔ ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس شکست کے باوجود نیوزی لینڈ 11 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،انگلینڈ کیویز کو روند کر سیمی فائنل میں، پاکستان کیلئے راستہ مزید دشوار ہو گیا

ڈرہم(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 41 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جب کہ پاکستان کی فائنل فور میں پہنچنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 186 رنز پر ...

مزید پڑھیں »

سردار نوید حیدر نے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے 5ممبران کو معطل کردیا

کراچی (ریاض احمد) پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئن اور عدالت عظمیٰ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متوازی سرگرمیوں کے زریعہ یہ ظاہر کرنا کہ یہ سرگرمیاں پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کی ایماء پر ہورہی ہیں۔ صدر ، پنجاب ایف اے نے ان متوازی سرگرمیوں میں ملوث پنجاب فٹبال ...

مزید پڑھیں »

دھونی عالمی کپ کرکٹ کے بعد کیا بڑا اعلان کرنے والے ہیں؟

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کا ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ دھونی ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف سلو بیٹنگ کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں۔دھونی نے ورلڈ کپ میں ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ،محمد حفیظ کیا ذمہ داری نبھانے والے ہیں؟

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں بنگلا دیش کے خلاف اہم میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، انہوں نے ایک بینڈیج کے ساتھ بولنگ کی۔تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!