پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ)چترال سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کے انٹرنیشنل کھلاڑی امم خواجہ نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے 26 ویں نیشنل کیڈٹ اینڈ جونئر ٹیبل ٹینس چمپئین شپ میںسنگل انڈر 15کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے ۔ 26ویں نیشنل کیڈٹ اینڈ جونئیر ٹیبل ٹینس چمپئین شپ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام قضافی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019
ورلڈکپ میں پاکستانی کی ہلاکت ۔حقیقت کیا ھے ؟
تحریر۔۔۔عبدالرحمان رضا میچ والے دن جو کچھ ھوا وہ سب کچھ آپ لوگ ٹی وی پر اور سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ھیں ۔ان میں کچھ شر پسند عناصر نے پاکستان اور افغانستان کو آپس میں لڑانے کی کوشش کی۔جو کچھ ھوا بہت برا ھوا اتنے بڑے ایونٹ میں ایسا نہیں ھونا چاہیے تھا۔ہم صبع آٹھ بجے اسٹیڈیم پہنچ چکے ...
مزید پڑھیں »روہت شرما نے تیز ترین 26 ون ڈے انٹرنیشنل سنچریوں کا ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 26 سنچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے چھٹے بلے باز ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا، اس ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض کا ان فٹ ہونا پریشان کن نہیں،مکی آرتھر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ کپ کے بعد بھی قومی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی امید لگا لی ہے۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر 2016 سے پاکستان ٹیم کے کوچ ہیں اور قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے معاہدے میں ورلڈ کپ تک توسیع کی گئی تھی جو ورلڈ کپ کے اختتام کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »سرفراز کا بھارت اور انگلینڈ کے مشکوک میچ پر تبصرے سے گریز
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے برمنگھم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے مشکوک میچ پر براہ راست تبصرہ کرنے کے بجائے محتاط انداز اختیار کیا۔ماہرین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے ورلڈکپ میں انگلینڈ اور بھارت کے میچ کو مشکوک قرار دیا جا رہا ہے لیکن اس بارے میں آئی سی سی حکام ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے اہم میچ میں بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برمنگھم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ بھارتی ٹیم بھی 2 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے۔بنگلہ دیش میں مہدی حسن اور ...
مزید پڑھیں »ملک سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرنے کی تیاریاں مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چار دہائیوں کے بعد ملک سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو مکمل ختم کیا جارہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کو پروفیشنل انداز میں چلانے کے لئے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کردار تقریباً ختم کردیا ہے، فرسٹ کلاس میں آئندہ سیزن سے کوئی ڈپارٹمنٹل ٹیم شامل نہیں ہوگی۔گیارہ ڈپارٹمنٹ چھ صوبائی ٹیموں کو سپورٹ کریں گے، ملک کے گیارہ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ، سری لنکا نے بھی کالی آندھی کو قابو کرلیا،پورن کی سنچری رائیگاں چلی گئی
ڈرہم(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے 39 ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کے 339 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بناسکی۔چیسٹر لی اسٹریٹ کے ریور سائڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »دنیا کے بلند ترین مقام خنجراب پر دوسر ی سائیکل ریس اختتام پذیر
گلگت (سپورٹس لنک رپورٹ )گلگت سے خنجراب (پاک چائنہ بارڈر) تک منعقد ہونے والی دوسری ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس گز شتہ روز اپنے اختتام کو پہنچ گئی جس میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا، ٹیم ایونٹ میں واپڈا کا پہلا اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا دوسرا نمبر،انفرادی مقابلوں میں بھی واپڈا کے نجیب اللہ چھاگئے،بہترین نوجوان سائیکلسٹ ...
مزید پڑھیں »بھارتی ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست،وقار یونس نے کئی سوالات اٹھا دیئے۔۔۔
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے بھارتی ٹیم کی اسپورٹس مین شپ پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔اتوار کو برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو فتح کے لیے 338رنز کا ہدف دیا تھا لیکن ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 306 ...
مزید پڑھیں »