کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ بیٹسمین سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز میں تجربات کرنے کے بجائے ان کھلاڑیوں کو کھلانا چاہئے تھا جن کے پاس اس کنڈیشن میں کھیلنے کا تجربہ ہو۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان بٹ نے کہا کہ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 نومبر, 2019
13چیف آف نیول سٹاف ایمیچور گالف چیمپئن شپ علی بنگش نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)تیرھویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اسلام آباد میں اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گارڈن سٹی گالف کلب کے علی بنگش نے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ریٹائرڈ آصف سندیلہ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ ایڈیشن تھری ،ڈیسکون، نیٹسول، یو سی ایس اور ڈی پی ایس نے حریف ٹیموں کو پچھاڑ کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ تیسرے ایڈیشن میںڈیسکون، نیٹسول، یو سی ایس اور ڈیجیٹل پلاننگ سروسز نے حریف ٹیموں کو پچھاڑ کر سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ۔ایل سی سی اے کرکٹ گرائونڈ اور اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں پریمئر سپر لیگ کے چار کوارٹر فائنل میچز کھیلے گئے۔ ایل ...
مزید پڑھیں »رن فار پاکستان ریس2019،عصمت اللہ اور گلفام شاہین نے جیت لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس لاہور کے باہمی تعاون سے اتوار کے روز پنجاب سٹیڈیم میں رن فار پاکستان بوائز و گرلز ریس منعقد کی گئی، اس موقع پر شائقین کی بہت بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود تھی رن فار پاکستان 2019ء میں 5کلومیٹر بوائز ریس میں عصمت اللہ نے 17.42.82منٹ میں فاصلہ طے کر کے ...
مزید پڑھیں »قومی آرچری ٹیم کو سائوتھ ایشین گیمز کے دستہ میں شامل کیا جائے، سیکرٹری جنرل وصال محمد کی حکومت سے اپیل
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور وفاقی سیکرٹری اکبر حسین درانی سے اپیل کی ہے کہ قومی آرچری ٹیم کو سائوتھ ایشین گیمز کے دستہ میں شامل کیا جائے، انہوں نےکہا کہ قومی آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں نے سائوتھ ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »او کون او تسی۔۔۔۔۔ پہلے ٹیسٹ کی شکست پر سپورٹس جرنلسٹ کی بجائے ‘‘کرکٹ فین‘‘ کی تحریر
تحریر۔۔۔ اعجاز وسیم باکھری میں برائن لارا کا ثانی بنتے بنتے شاید سپورٹس جرنلسٹ بن گیا یا شاید مجھے کرکٹ کھیلنے کے دنوں میں بھی کرکٹ میگزین پڑھنے ، تبصرے سننے اور دیگر کھیلوں کے بارے میں پڑھنا اس کا بہت لگاؤ ہوتا تھا ۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ بھی ہوسکتی ہے کہ میں سپورٹس جرنلسٹ بن گیا۔۔ مگر پاکستان کرکٹ کو ...
مزید پڑھیں »اس بنگلہ دیشی بائولر نے وکٹ لیکر سلیوٹ کیوں کیا؟
کولکتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کی قومی ٹیم میں شامل ائیر فورس ملازم عبادت حسین نے ویرات کوہلی کی وکٹ لے کر فوجی انداز میں سلام پیش کیا۔ایڈن گارڈن میں جاری بھارت اور بنگلادیش کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیشی فضائیہ کے ملازم کھلاڑی عبادت حسین نے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کی اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے ہر کھلاڑی نے ذمہ داری کا احساس کیا، اعجاز احمد
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے ہیڈکوچ اور منیجر اعجاز احمد نے پاکستان کو ایمر جنگ ٹیمز ایشیا کپ کا حقیقی چیمپئن قرار دے دیا۔سعود شکیل کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ایمرجنگ ٹیم ٹورنامنٹ میں نا قابل شکست رہی اور ڈھاکا میں ہونے والے فائنل میں میزبان بنگلادیش کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ پاکستان ایمرجنگ ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔دو روز قبل دبئی میں ہونے والی اہم فائٹ میں محمد وسیم نے تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے سابق چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دیکر جیت اپنے نام کی۔ فاتح باکسر محمد وسیم ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز سمجھتا ہوں، بابر اعظم
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں رنز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ آسٹریلوی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر بہت اچھا کھیلتی ہے، اس لیے میں یہاں بنائی جانے والی سنچری کو اپنے کیرئیر کی ...
مزید پڑھیں »