روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 دسمبر, 2019

اہلیہ کی آمد، حسن علی نے ری ہیب پروگرام سےچھٹی لے لی

‏اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ کئی ماہ سے ان فٹ فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی اہلیہ کو وقت دینے کے لیے بحالی صحت کے پروگرام سے مزید 4 دن کی چھٹی لے لی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان فٹ فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو خان کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ شادی کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا پروہ نتائج نہیں ملے جن کی توقع تھی،وقار یونس

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بولنگ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے دورے پر جن نتائج کی توقع کر رہے تھے وہ نہیں حاصل کرسکے، نوجوان ٹیم تھی اس عمر میں اتنی سنجیدگی نہیں آتی حالانکہ عمران خان اچھے بولر ہے مگر وہ دباؤ کا شکار ہوگئے۔وقار یونس نے کھلاڑیوں پر بھروسے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا میں سپنرز کیلئے پرفارم کرنا مشکل ہوتا ہے، مصباح الحق

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسڑیلیا مکمل ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں چیف سلیکٹر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے اور وہاں اسپنرز کے لیے پرفارم کرنا آسان نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم اپنی کنڈیشنز میں بہت بہتر تھی مگر ہماری بیٹنگ لائن اپ کو وارنر کی طرح ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم آسڑیلیا سے 5اور 6 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کے لیے سفر شروع کرے گی۔زرائع کے مطابق قومی کرکٹرز 5 اور 6 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گیں جبکہ ‏ لاہور پہنچنے پر ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق پریس کانفرنس کریں گے۔زرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں16میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں4 گولڈ سمیت16 میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے، منگل کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کراٹے میں سونے کے میڈلز جیتنے والے،سعدی عباس، محمد اویس ،شاہدہ عباسی،چاندی کے میڈلز جیتنے والے باز محمد، نعمت اللہ، ٹیم کاتا میں چاندی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے سابق ریجنل ایسوسی ایشنز میں کام کرنے والے گرائونڈ سٹاف کے کنٹریکٹ میں توسیع کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابقہ ریجنل ایسوسی ایشنز میں کام کرنے والے گراؤنڈ اسٹاف کو مزید دو ماہ کا کنٹریکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 19 اکتوبر سے شروع ہونے والے نئے کنٹریکٹ کی معیاد 19دسمبر2019 کو ختم ہوگئی۔ اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ بورڈ نے 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ماتحت گراؤنڈ اسٹاف کو ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ ، ناردرن کے سرمد بھٹی کی سنچری اور وقاص احمد کے 5 شکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں ناردرن کی پوزیشن مستحکم ہے۔ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر خیبرپختونخوا کی ٹیم پہلی اننگز میں 255 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ سرمد بھٹی کی سنچری اور وقاص احمد کی عمدہ باؤلنگ نے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی پیپسی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں جاری تین روزہ میچ کے پہلے روز بلوچستان کے 129 رنز کے جواب میں ناردرن نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنالیے ہیں۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ناردرن کے اسپنر محمد حسنین نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں بلوچستان ...

مزید پڑھیں »