روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 دسمبر, 2019

سپورٹس کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ )صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،پنجاب گیمز، لاہور سکول سپورٹس اورسپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے منعقد کئے جانے والے دیگر سپورٹس ایونٹس پنجاب میں کھیلوںکے میدان آباد کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،سپورٹس سکول منصوبہ بھی ...

مزید پڑھیں »

سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھو کھو کوچنگ کلینک کا انعقاد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان کھو کھو فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کے ایم سی اسپورٹس اینڈ کلچر کے اشتراک سے ایک روزہ کھو کھو کوچنگ کلینک کا انعقاد کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کشمیر روڈ پر کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی ...

مزید پڑھیں »

پانچویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 16 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پانچویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 16 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر اور سابق ڈیوس کوچ فضل سبحان نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن فٹ بال چیمپین شپ کے لاہور سنٹر سے پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں نے فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی ویمن فٹ بال چیمپین شپ کے لاہور سنٹر سے پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں نے فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فائنل رائونڈ 17 دسمبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ گذشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ماڈل ٹاؤن ...

مزید پڑھیں »

عمران خان دیکھ لیں کرکٹ کا کیا حشرہوگیا ہے،جاوید میانداد

کراچی(سپورٹس لنک پورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ دیکھ لیں کرکٹ ٹیم کا کیا حشر ہو گیا ہے۔جاوید میانداد نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں پروفیشنلزم کی کمی ہے جو ڈپارٹمنٹ کرکٹ سے آتی ہے۔ قومی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کاشیڈول جاری

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جوبلی انشورنس کے پیش کردہ اوساکا بیٹریز کپ برائے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز 2019ء کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

وکٹ حاصل کرنےکےبعد تبریز شمسی کاخوشی منانے کامنفرد انداز

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)مزانسی سپر لیگ (ایم ایس ایل) میں ساؤتھ افریقا کے اسپن بولر تبریز شمسی کا وکٹ کے بعد جشن منانے کا منفرد انداز مقبول ہوگیا۔ساؤتھ افریقا میں جاری لیگ میں دلچسپ میچز کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے فاتحانہ انداز بھی مشہور ہورہے ہیں۔پارل را کس کی جانب سے کھیلتے ہوئے تبریز شمسی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کااعلان،نسیم شاہ بھی شامل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020ءکے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈبیو کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔15رکنی سکواڈ کا اعلان جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر نے قذافی سٹیڈیم، لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ ایونٹ ...

مزید پڑھیں »