روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 دسمبر, 2019

اعصام الحق قریشی اور عقیل خان بے نظیر بھٹو چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اعصام الحق قریشی اور عقیل خان بے نظیر بھٹو چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے جبکہ عقیل خان، احمد چوہدری، مزمل مرتضی اور ہیرا عاشق مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ،اس موقع پر سینیٹر تاح حیدر، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کبڈی کیلئے مضبوط ٹیم تیار کی جائیگی، چوہدری شافع حسین

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ عالمی کبڈی کپ کی تیاریاں روز و شور ہیں اور ایونٹ کے لئے مضبوط قومی ٹیم تیار کی جائے گی، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی کبڈی کپ کا پاکستان میں منعقد ہونا ملک وقوم لئے بڑے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکاری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مطابق انہوں نے بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کو سخت الفاظ پر مشتمل خط ارسال کر کے ان سے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

طیب اسلم اور سبرینا سوبھی نے سرینا ہوٹلز۔ہواؤے پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے مردوں اور خواتین کے ٹائٹل جیت لئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے طیب اسلم اور امریکہ کی سبرینا سوبھی نے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والے سرینا ہوٹلز۔ہواؤے پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹلزاپنے نام کر لئے۔ ائیر مارشل عاصم ظہیر، وائس چیف آف ائیر سٹاف، پاکستان ائیر فورس اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔مہمانِ خصوصی نے جیتنے والے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

دوسرے اوور50ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ویٹنرز کرکٹ ٹیم کا اعلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے دوسرے اوور50ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے 15 کھلاڑیوں کی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بات فواد اعجاز خان چیئرمین پی وی سی اے نے ایک پریس ریلیز میں کہی۔ 50سے زائد ویٹرنز ورلڈ کپ 9 مارچ سے 24 مارچ 2020 ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم 191 پر ڈھیر، سری لنکا نے بھی 64پر 3وکٹیں گنوا دیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لاستھ ایمبل ڈینیا اور لہیرو کمارا کی شاندار باؤلنگ کے سبب پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 191رنز پر ڈھیر ہو گئی،سری لنکا کی ٹیم نے میچ کے پہلے روز کے اختتام پر اپنی پہلی اننگزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بنالیے ، پاکستان کوسری لنکا پر ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر فٹبال‘ امتیاز اسپورٹس اور گلشن اسپورٹس کی کوارٹر فائنل میں رسائی یقینی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور کورنگی جیم خانہ کے اشتراک سے جاری یکجہتی کشمیر و شہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ میں امتیاز اسپورٹس اور گلشن اسپورٹس نے حریف ٹیموں کو شکست دے کرمیزبان کورنگی جیم خانہ، شیریں جناح شاہین، ملیر مجاہد اور گرین مجاہد کے ہمراہ کوارٹر فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ کورنگی جیم خانہ فٹبال ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی۔کنرارا اوول کوالا لمپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ ویمنز ٹیم کے 185 رنز کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 101 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔میچ میں ا نگلینڈ ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 185 رنز ...

مزید پڑھیں »