کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بھارت کو ساؤتھ ایشین گیمز کے سکواش ایونٹ کے مینز فائنل میں شکست د ے کر ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ہے ۔کھٹمنڈو میں جاری گیمز میں پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف 1کے مقابلے میں2سیٹس سے کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈلز کی تعداد 32تک پہنچادی۔ گیمز کے دوران پاکستانی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2019
ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، برطانوی عدالت 9 فروری کو سزا سنائے گی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اوپننگ بیٹسمین ناصر جمشید نے بالآخر پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اپنے کردار کا اعتراف کرلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تو پہلے ہی ناصر جمشید پر 10سال کی پابندی لگاچکا ہے، اب برطانوی عدالت سے بھی ناصر جمشید کو سزا سنائی جائے گی۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کلسے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان 10 سال بعد کھیلی جانے والی ٹیسٹ سریز کا آغاز کل بدھ11 دسمبر سے ہوگا، جہاں سری لنکن ٹیم راولپنڈی میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کے مد مقابل ہوگی جس کے بعد دوسرا ٹیسٹ میچ 19 سے 23 دسمبر تک کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ شیڈول کے مطابق صبح نو بج ...
مزید پڑھیں »شرجیل خان کا قومی کرکٹرز کو لیکچر،کرپشن پرنادم،آنکھوں سے آنسو رواں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل میں پیر کو اس وقت جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جب ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان پاکستانی کرکٹ ٹیم سے مخاطب تھے۔انہوں نے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کیا اور ساتھی کھلاڑیوں سے معافی مانگی اور انہیں کرکٹ کرپشن سے بچنے کی تلقین کی۔شرجیل خان نے 2017کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز ،ٹرافی کی تقریب رونمائی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہوم گراؤنڈ پر 10 سال بعد پہلی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، 2009ء میں تھم جانے والا ٹیسٹ کرکٹ کا سلسلہ سری لنکن ٹیم کی آمد کے ساتھ ایک بار پھر شروع ہونے کو ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوئی، سابق کپتان جاوید میانداد اور بندولہ ورناپورا ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی کی پچ بیٹنگ بائولنگ دونوں کیلئے مفید ہو گی، اظہرعلی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ ایک سیریز کا نتیجہ خراب ہو تو ٹیم میں تبدیلیوں کی بات شروع ہو جاتی ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کپتان اظہر علی نے کہا کہ سری لنکا ہر کنڈیشن میں ہمیشہ مضبوط حریف رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پچ کافی اچھی ہے، جو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »مقدس نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کوالیفائر کی ٹاپ سکورر بن گئیں
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کوالیفائرکے کراچی سینٹر کا اختتام ہوگیا۔ آخری میچ کے گروپ 3میں کھیلے گئے میچ میں محسن گیلانی وومین ایف سی نے سندھ کی ٹیم کے ساتھ کوئی رعایت نہ کی اور1-8کی واضح کامیابی کے ساتھ ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »ڈی ایم سی ایسٹ کی منی اولمپکس کی یادگار اختتامی تقریب
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کی بلدیاتی تاریخ کے پہلے منی اولمپکس کا اختتام ہوگیا جس کے انعقاد پر ڈی ایم سی ایسٹ کو زبردست الفاظ میں سراہا گیا افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی میں منعقدہ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کنونئیر ایم کیوایم پاکستان ووفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد سابق کرکٹر شعیب محمد اولمپئین حنیف ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذرکا عہدے میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ
لاہور(جی سی این رپورٹ) ڈائریکٹر اکیڈمیز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سابق کرکٹر مدثر نذر نے 31 مئی 2020 کو ختم ہونے والے اپنے کنٹریکٹ میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔مدثر نذر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے جس کی چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی تصدیق کردی ہے۔مدثر نذر ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کاامکان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان وسیم اکرم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانےکا امکان ہے۔وسیم اکرم اسوقت کرکٹ کمیٹی کے رکن ہیں اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے کرکٹ کمیٹی کی چئیرمین شپ سے دستبردار ہونے کے بعد یہ عہدہ خالی ہوا ہے۔بورڈ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کی سربراہی کےلئے مضبوط امیدوار ...
مزید پڑھیں »