ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2019

جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرام کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچ

سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرام بائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچرکی وجہ سے انگلینڈکے خلاف باقی ماندہ ٹیسٹ سیریزسے باہرہوگئے ہیں ،یہ اعلان کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ہفتے کوکیاہے ۔ابتدائی بلے بازمارکرام گزشتہ روزسپرسپورٹ پارک میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں زخمی ہوئے تھے ۔ ایک بیان میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے کہاکہ ان ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فائنل، سینٹرل پنجاب کے 5 وکٹوں پر 466 رنز، اظہر علی اور عمر اکمل کی سنچریاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فائنل میچ کے دوسرے روز سینٹرل پنجاب نے اظہر علی اور عمر اکمل کی سنچریوں کی بدولت ناردرن کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 466 رنز بنا لئے اور اسے 212 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے، اظہر علی 119 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، عمر اکمل 123 رنز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف میلبورن ٹیسٹ میں گرفت مضبوط، 456 رنز کی مجموعی برتری

میلبورن( سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا کی میلبورن ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، کینگروز نے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا لئے اور اسے 456 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے، اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 148 رنز پر ڈھیر ہو گئی، پیٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی آئی سی سی جانے کی دھمکی بھی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو پریشان نہ کرسکی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول ہے لیکن یہ دورہ اس وقت غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔بنگلہ دیش ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان میں ہی پہلے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہے۔بنگلہ دیش ٹیم کا دورۂ پاکستان سیاسی رنگ اختیار ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹرز کی امپائر علیم ڈار کے فیصلے پر شدید تنقید

میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)میلبرن میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز ٹی وی امپائر علیم ڈار کے فیصلے پر میزبان ٹیم کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے باؤنسر پر نیوزی لینڈ کے بلے باز سینٹنر کے خلاف کیچ کی اپیل ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹر سٹی کو 4-0 سے شکست دیدی

 لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش  پریمیئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹر سٹی کو 4-0 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔ انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، لیورپول نے لیسٹرسٹی کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے زیر کردیا۔فرمینو نے 2، ملنر اور آرنلڈ نے 1-1 گول اسکور کیے۔لیورپول 52 پوائنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

وادی نلترمیں سعدیہ خان اسکی کپ کے کوالیفائنگ مقابلے

نلتر(سپورٹس لنک رپورٹ) وادی نلتر میں سعدیہ خان اور چلڈرن اسکی کپ کوالیفائنگ راؤنڈکے مقابلے کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچے۔ اسکیئنگ کے دلدادہ لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے یہ مقابلے دیکھے۔ ملک کی مشہورخواتین اسکیئرز نے اس مقابلے کے مرکزی راؤنڈ میں اپنی جگہ بنانے کے لئے بھر پور حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے برف سے ڈھکی خطرناک ڈھلوانوں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فائنل،پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام

کراچی (سپورٹس لنک رپور)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل کا پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 87 رنز بنالیے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے اوپنر سلمان بٹ 48 اور اظہر علی 17رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔میچ کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 17 جنوری تا9 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا جو 9فروری تک جاری رہے گا۔24 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔آئندہ سال17 جنوری سے شروع ہونے والے ایونٹ کا فائنل بینونی کے جے پی مارک اوول میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

2019 پاکستان ویمن کرکٹ کی بہتری کا سال رہا: بسمہ معروف

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے سال 2019 کو پاکستان ویمن کرکٹ کی بہتری کا سال قرار دیدیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے 2019 اور 2020 کے حوالے سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اس سال پاکستان ویمنز ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی اور کھیل میں بہتری آئی ہے۔ بسمہ معروف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!