لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت پنجاب رائے تیمور خان بھٹی سے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 24جنوری کو دبئی میںشروع ہونے والی سٹینڈرڈ چارٹرڈ میرا تھن 2020ء میں شرکت کے لئے روانہ ہونے والی 4رکنی ٹیم نے ملاقات کی،ٹیم میںعصمت اللہ نیازی، عامر خان، عامر شہزاد اور نسیم مسیح شامل ہیں اس موقع ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جنوری, 2020
نئے تعینات ہونے والے تحصیل سپورٹس آفیسرز اور ڈویژنل کوچز کی سیکرٹری سپورٹس پنجاب اور ڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ افیئرز ، آرکیالوجی، ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پیر کے روز پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے تحصیل سپورٹس آفیسرز اور ڈویژنل کوچز نے پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »جلد پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب سنوکر چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سنوکر کے کھیل کو فروغ اور نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے جلد پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب سنوکر چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، دوسری مرتبہ سنوکر ورلڈچیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف پاکستان کا فخر ہیں، نوجوانوں کو سپورٹس ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کی 2020-21یونین کے انتخابات ، عقیل اختر صدر ، زاہد ناز جنرل سیکرٹری منتخب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب ایمپلائز ویلفیئر یونین رجسٹرڈ(سی بی اے) کی 2020-21یونین کے انتخابات گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوئے ہیں، جس میں نذر حسین چیئرمین، عقیل اختر صدر، حق نواز نائب صدر،زاہد ناز جنرل سیکرٹری ، آفتاب احمد جوائنٹ سیکرٹری ،محمد فیصل فنانس سیکرٹری ،محمد منشاء پریس سیکرٹری ، وارث علی اور بوٹامسیح مجلس عاملہ کے رکن ...
مزید پڑھیں »کیا شعیب اخترکی تیز ترین گیند کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؟
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ ) سپیڈ میٹر کی غلطی یا حقیقت، سری لنکا کے انڈر 19 فاسٹ بولر ماتھیشا پاتھیرانہ نے مبینہ طور پر تیز ترین ڈلیوری کا ریکارڈ توڑ دیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ کے چوتھے اوورکی پانچویں ڈلیوری انھوں نے انتہائی فاسٹ کی جو وائیڈ قرار پائی،اس وقت سکور بورڈ کے ساتھ لگے سپیڈ میٹر پر ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ کیلئے متنازعہ سلیکشن پر انگلیاں اٹھنے لگیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی وویمنز ورلڈ کپ کے لیے پاکستان خواتین ٹیم کا انتخاب سے متعلق انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتا ہے۔پاکستانی معاشرے میں خواتین کے ساتھ نا انصافی پر پیش آنے والے واقعات پر آئے روز خبریں منظر عام پر آتی رہتی ہیں ، اخبارات میں ایسی خبروں کو شہ سرخیوں میں جگہ ملتی ہے، نیوز ہیڈ ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کرکٹر پروین کمار کی جانب سے خودکشی کی کوشش
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی کرکٹر پروین کمار کی جانب سے خودکشی کی کوشش کی گئی ہے۔معروف بھارتی فاسٹ بولر جو کہ اپنی کم رفتار کے باوجود وکٹ کے دونوں طرف گیند گھما لیتے تھے آج ڈیپریشن کا شکار ہو کر خودکشی کے مقام پر آ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے ان ...
مزید پڑھیں »ونٹر سپورٹس فیسٹیول،صوبہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی مقابلوں کا انعقاد
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) وادی سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں صوبہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی اور کرلنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جبکہ ساتھ ہی پاکستانی فیگر سکی خاتون نے فیگر سکی کی شاندار پرفارمنس بھی پیش کی، ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا، ضلعی انتظامیہ سوات اور سیمسنز گروپ (Samson’s Grooup)کے باہمی اشتراک سے منعقدہ ونٹر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »