کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف انجری کے باعث آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 سے باہر ہوگئی ہیں۔ ایونٹ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں بسمہ معروف کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوگیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ جمعہ کو کینبرا میں کھیلا گیا۔ میچ میں انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 فروری, 2020
پاکستان سپر لیگ فائیو،ملتان سلطانز کی ہوم گرائونڈ پر جیت،کراچی کنگز کو شکست
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے کر ہوم گراوٴنڈ پر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم 187 رنز کے تعاقب میں 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔میزبان ٹیم کے دواسپنرزعمران طاہر اور شاہد آفریدی نے عمدہ باوٴلنگ کرتے ہوئیکراچی کنگز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،لاہور قلندرز کو شکست کا ایک اور داغ،پشاور زلمی فاتح
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور نے کامیابی حاصل کی اور لاہور قلندرز ایک بار پھر جیت کا کھاتا کھولنے میں ناکام رہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا اور میچ کو 12 اوورز تک ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار دوسری کامیابی کے حصول سے محروم کردیا۔کینبرا میں کھیلے گئے گروپ ‘بی’ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا تو ڈیانا بیگ نے قومی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں کامیاب دلا ...
مزید پڑھیں »سارو گنگولی ایشیا کپ پاکستان میں منعقد ہونے کے مخالف
کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ اجلاس سے قبل ہی پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کی مخالفت کردی۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں دبئی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں ساروو گنگولی نے کہا کہ ایشیا کپ 2020 پاکستان میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کی میزبانی کون کریگا؟فیصلہ 3مارچ کو کیا جائیگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اہم اجلاس 3 مارچ کو دبئی میں ہوگا جس میں ایشیا کپ 2020 کی میزبانی کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا جائے گا، پاکستان میں ایشیا کپ نہ ہونے کی صورت میں متحدہ عرب امارات مضبوط امیدوار ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،ناظم آباد جیم خانہ بی اورداؤد سپورٹس کی کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے رضویہ اسپورٹس کو باآسانی 221رنز سے شکست دے دی۔ کاشف خان اوراعجاز سواتی نے سنچریاں اسکورکیں۔ دونوں کھلاڑیوں کے مابین 5ویں وکٹ پر 237رنز کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،آج دو میچ کھیلے جائینگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میںآج چار ٹیمیں میدان میں ہوں گی۔ ملتان سلطانز ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز سے ٹکرائے گی، جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔یہ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں رات آٹھ بجے شروع ہوگا پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطان ہوم گراؤنڈ پر کراچی ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5وکٹوں سے شکست دے کر ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں راولپنڈی میں کھیلا گیا پہلا میچ جیت لیا ہے۔ ایونٹ کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے188 رنز کا ہدف 2 گیندیں قبل حاصل کیا۔ بین کٹنگ نے اننگز کے اٹھارویں اوورمیں فہیم ...
مزید پڑھیں »پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب کلر زایوارڈز کی تقریب
لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب کلر زایوارڈز کی تقریب کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا ، نیشنل جونیئر ایج گروپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اور نیشنل ریکارڈ ہولڈرز 14سوئمرز کو پنجاب کلرز کے کوٹ اور ڈریس دیئے گئے،تقریب میں پیٹرن انچیف پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن زوریز لاشاری ، صدر پنجاب سوئمنگ ...
مزید پڑھیں »