کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔عماد وسیم نے کہا کہ ہم نے اپنی ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2020
پاکستان سپر لیگ فائیو کی پہلی سنچری کامران اکمل کے نام،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کامران اکمل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف شاندار سنچری اسکور کی اور یوں وہ پانچویں ایڈیشن میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ یہ پاکستان سپر لیگ میں مجموعی طور پر کامران ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے تیسرے روز کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دیدی-165 رنز کےہدف کے تعاقب میں رونکی اور کولن منرو نے اسلام آباد کے لیے جارحانہ آغاز کیا اور ٹیم کی نصف سنچری پانچویں اوور میں ہی مکمل کرلی اور پہلی وکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی نے ٹیم میں ایک تبدیلی جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے میچ میں کھلائی گئی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔زلمی نے محمد محسن کو ڈراپ کرکے محمد عامر خان کو ٹیم ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ 22فروری کو سرویڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل کے مہمان خصوصی ہوں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ 22فروری بروز ہفتہ کو باغ جناح میں سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب ٹینس اکیڈمی کے زیراہتمام ہونے والے سروایڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل کے مہمان خصوصی ہوں گے۔فائنل 22فروری بروز ہفتہ کو سہ پہر 3بجے کھیلا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کامیاب ٹیموں ...
مزید پڑھیں »کبڈی ورلڈ کپ 2020ء، نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران اور ملازمین کو تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم
لاہور (پ ر)21فروری2020ئ۔سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جمعہ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے انعقاد میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ہیں، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو رئیس الرحمان نے تائی کوانڈو پر لکھی اپنی کتاب پیش کی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ کوسپورٹس بورڈ پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوچنگ اینڈ ٹریننگ رئیس الرحمان نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تائی کوانڈو پر لکھی اپنی کتاب پیش کی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ نے کتاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رئیس الرحمان کی کتاب تائی کوانڈو کے کھلاڑیوں کے لئے ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کو 23مارچ کو پاکستان کی اعزازی شہریت دی جائیگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان نے پشاور زلمی کےکپتان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست منظور کر لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان کیلئے خدمات پر ڈیرن سیمی کو یوم پاکستان 23 مارچ کو صدر مملکت عارف علوی اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔ واضح ...
مزید پڑھیں »پاکستان سے پرانی یادیں وابستہ ہیں ،معین علی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے ملتان سلطانز میں شامل انگلش آل راؤنڈر معین علی کہتے ہیں کہ پاکستان سے پرانی یادیں وابستہ ہیں اور میں آزاد کشمیر بھی جاؤں گا۔ملتان سلطانز میں شامل انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے لاہور قلندرز کے خلاف عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی اوور میں ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،پاک کورنگی‘ النور جیم خانہ اور رائزنگ اسٹار کی کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پاک کورنگی نے دہلی بوائزکو 8وکٹوں سے، النور جیم خانہ نے یونائیٹڈ اسپورٹس کو 7وکٹوں سے اوررائزنگ اسٹار کرکٹ کلب نے نیوکراچی جیم خانہ کو 144رنز کی شکست سے ...
مزید پڑھیں »