حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)”پاکستان نمبر 2 ٹینس اسٹار و ڈیوس کپر یاسر خان کی حیدرآباد آمد ہمارے لیئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور امید ہے کہ انکی کوچنگ ملک بھر کے کھلاڑیوں کی طرح ہمارے کھلاڑیوں کے لیئے بھی سودمند ثابت ہوگی”.ان خیالات کا اظہار حیدرآباد ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن (ایچ ٹی پی اے) کے سرپرست اعلی ڈاکٹر عمر قاضی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 مارچ, 2020
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،مرد و خواتین دونوں اعزازات واپڈا لے اڑا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان واپڈا نےقومی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، سندھ اور پاکستان آرمی نے خواتین کے ایونٹ میں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مردوں کے ایونٹ میں پاکستان آرمی نے پاکستان ایئرفورس کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ چیمپیئن شپ کی ...
مزید پڑھیں »الفرید ساہیوال اور عثمان کلب لاہور آل پاکستان ڈاکٹر جاوید اقبال جونیجو میموریل شوٹنگ بال کے فائنل میں جگہ بنالی
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)حيدرآباد میں آل پاکستان ڈاکٹر ایم آئی جاوید اقبال جونیجو میموریل شوٹنگ بال ٹورنامینٹ میں الفرید ساہیوال اور عثمان کلب لاہور نے فائنل میں جگہ بنالی.سروری کلب حسین آباد میں جاری ایونٹ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے تماشائیوں کے دل موہ لیئے. ایونٹ میں پاکستان بھر سے 70 سے زائد ٹیمیں شریک تھیں..ایونٹ ...
مزید پڑھیں »جویریہ خان 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی چوتھی پاکستانی خاتون کرکٹربن گئیں
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)جویریہ خان 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی چوتھی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ انہیں یہ اعزاز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 کےد وران جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں حاصل ہوا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان گروپ بی کا اہم میچ اتوارکو سڈنی کے شو گراؤنڈ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو،اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہوم گرائونڈ پر ایک اور شکست،کراچی کنگز فاتح
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فائیو کے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسرے میچ میں شکست ہو گئی،کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی،کراچی کنگز نے 184 رنز کا ہدف 8 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا،کراچی کنگز کی جانب سے ایلکس ہیلز 52،شرجیل خان اور ڈیل پورٹ 38،38 ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دوران ملتان کرکٹ اسٹیڈیم شاندار مناظر پیش کررہا تھا، چیف ایگزیکٹو پی سی بی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تقریباً 80 ہزار شائقینِ کرکٹ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سنسنی خیز میچز دیکھنے کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ ایونٹ کے دوران ملتان نے چار روز میں مجموعی طور پر تین میچوں کی میزبانی کی۔ایونٹ کے میچز پہلی مرتبہ ملتان میں کھیلے گئے۔ اس دوران شائقینِ کرکٹ نے میزبان ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو17رنزسے شکست دے کرسیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ لو اسکورننگ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنزبنائے۔ جواب میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم مقررہ ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن نے کامران اکمل کا ریکارڈ توڑ ڈالا
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مایہ ناز بلے باز شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شین واٹسن نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ کامران اکمل سے چھین لیا۔ انہوں نے یہ سنگ میل ملتان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ بارش کی نذر،دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کا 13واں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔بارش اور آوٹ فیلڈگیلی ہونے کے باعث میچ کا آغاز نہ ہوسکا۔قوانین کے مطابق میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ یکم مارچ بروز اتوار کو ایچ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو،روسو کی سنچری،ملتان سلطانز کی ہوم گرائونڈ پر جیت کی ہیٹ ٹرک
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان سلطانز کی ٹیم ہوم گرائونڈ نڈپر ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔ میزبان ٹیم نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کرکے یہ منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ ملتان سلطانز نے ایونٹ کے 12ویں میچ میں ...
مزید پڑھیں »