کوٹری(پرویز شیخ)نباتیات(حیاتیات) کے ماہر پروفیسر اور اپنے زمانے کے بہترین اسپورٹس مین پروفیسر نذیر احمد قاسمی اپنی سرکاری مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد قابل فخر انداز سے سبکدوش ہوگئے.گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد سے بحیثیت لیکچرر انکا شروع ہوا سفر کوٹری کے علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں بطور پروفیسر,پرنسپل کی حیثیت میں شاندار انداز میں اختتام پذیر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مارچ, 2020
کورونا وائرس کے سبب 50کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی ہونے کے بعد قومی ٹیم بھی وطن واپس پہنچ گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی15 رکنی اوور50 کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون سے کورونا کے وائرس وبائی امراض کے سبب اوور 50 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کے اچانک ملتوی ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن (پی وی سی ای)کے چیئرمین ، فواد اعجاز خان نے اس بات کی تصدیق کی ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کے پاس تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 31مارچ تک کا وقت
لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو پی سی بی کے انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی 2 مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا۔پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کا آرٹیکل 2.4.4 کسی بھی فرد کی جانب سے کرپشن کی پیشکش کے بارے میں پی سی بی ویجلنس اینڈ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو (بغیر کسی غیر ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ کا تمام ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام ملازمین کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔پی سی بی کے ہدایت نامے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دفاتر میں ضروری افراد کی حاضری ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت دفاتر 24 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔ ہدایت نامے ...
مزید پڑھیں »سابق انٹرنیشنل کرکٹر ماجد حق کورونا وائرس کا شکار
ایڈنبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)اسکاٹ لینڈ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ماجد حق عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔کورونا وائرس دنیا کے 185 ممالک کے دو لاکھ سے زائد افراد کو متاثرہ کر چکا ہے ، ان افراد میں سیاستدانوں اور فلمی شخصیات سمیت کھیلوں کی دنیا سے تعلق رکھنےوالے افراد بھی شامل ہیں۔پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کیخلاف جنگ، شین وارن سینی ٹائزر بنائینگے
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار اداکرنا چاہیے۔ وارن ایک کمپنی کے ساتھ بطورپارٹنر وابستہ ہیں جو اس وائرس کے خلاف آگاہی ...
مزید پڑھیں »