کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ داؤد اسپورٹس نے ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘کو 169رنز اور ایئرپورٹ جیم خانہ پاک کریسنٹ کو 148رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کی راہ ہموار کرلی۔شیراز علی نے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2020
پی سی بی، عالمی یومِ خواتین پر کرن خان اور سارہ محبوب کو خراجِ تحسین پیش کرے گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی یومِ خواتین پر اولمپئن کرن خان اور قومی ٹینس اسٹار سارہ محبوب کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی ہمارے ہیروز مہم کے تحت 8 مارچ بروز اتوار کو دونوں خواتین ایتھلیٹ کی ملک کے لیے خدمات کا اعتراف کرے گا۔ "گولڈن گرل”کے خطاب سے مشہورسوئمر کرن خان کو13 ...
مزید پڑھیں »احسن رضا، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020کے فائنل میں امپائرنگ کریں گے
میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نیآسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020کے فائنل کے لیے احسن رضاکو آن فیلڈ امپائر مقرر کردیا ہے۔ ایونٹ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان 8 مارچ بروز اتوار کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ احسن رضا کے ہمراہ کم کاٹن آن فیلڈ امپائر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین دنیا کی خواتین سے کم نہیں اور کھیلوں میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گی، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین دنیا کی خواتین سے کم نہیں اور کھیلوں میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں جار ی خواتین سپورٹس فیسٹیول میں ...
مزید پڑھیں »چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے دن کھلاڑی پنک کیپ پہنیں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنک ربن پاکستان کی مشترکہ کاوش کے نتیجہ میں7مارچ بروز ہفتہ کو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن منایا جائے گا۔ اس روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ دوپہر 2 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ اسی طرح ...
مزید پڑھیں »خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کے مقابلے 8 مارچ کو ہونگے
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کے مقابلے 8 مارچ کو ہونگے اسلام آباد (سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کے مقابلے 8 مارچ کو لیڑر سٹی کلب جناح پارک راولپنڈی میں منعقد ہونگے،پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن ...
مزید پڑھیں »ایشیاءکپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا:احسان مانی
ایشیاءکپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا:احسان مانی لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ ) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑیگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو پاکستان لانے کے لیے ماضی میں ہرکھلاڑی کو 25،25 ہزارڈالرز ادا کیے گئے تاہم ...
مزید پڑھیں »قومی بیڈمنٹن سٹار ماحور بلوچ ورلڈ 140پلیئرز میں شامل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے اب ایک اور سنگ میل عبو کر لیا ہے۔ بیڈ منٹن کی نئی عالمی رینکنگ میں ماحور شہزاد ٹاپ 140 میں شامل ہو گئی ہیں، یہ ماحور شہزاد کے کیرئیر کی بہترین عالمی رینکنگ ہی نہیں ہے بلکہ وہ ٹاپ 140 ...
مزید پڑھیں »قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اراکین احسان مانی کے ریمارکس پر غصے میں آگئے ۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اراکین احسان مانی کے ریمارکس پر غصے میں آگئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے کہا تھا کہ اراکین قائمہ کمیٹی کا کوئی حق نہیں ہے کہ انہیں پی ایس ایل کے پاسز دیئے جائیں ۔ چیئرمین پی سی بی کے پاسز کے ...
مزید پڑھیں »دو ہفتے مکمل ہونے پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے اعداد و شمار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بیس فروری سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں شامل چھ ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ ملتان اور راولپنڈی میں "ہاؤس فل” کے بورڈز سجنے کے بعد اب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے دوران کانٹے دار مقابلے ...
مزید پڑھیں »