لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھاؤں گا، 4 سالہ دور ملازمت میں جس طرح ڈویلپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کر سکا۔ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کی آج پی سی بی میں مدت ملازمت ختم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2020
پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کیلئے ایک اور بڑا اعزاز
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا نام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے نان آنرز بورڈ الیون میں شامل کر لیا گیا ہے۔ہوم آف کرکٹ کہلانے والے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ (ایل سی جی) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کرکٹ کی دنیا کے چند بڑے کھلاڑیوں کا نام ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور ان کی اہلیہ کورو نا وائرس کا شکار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور ان کی اہلیہ کورو نا وائرس کا شکار ہو گئے عالمگیر شیخ تیزی کےساتھ روبہ صحت ہیں،ان کا دس یوم قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،عالمگیر شیخ کا کہنا ہے کہ ذرا سی بداحتیاطی مشکلات پیدا کر دیتی ہے،عالمگیر شیخ نے اپنی اور اہلیہ کی جلدصحت کے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں بند دروازوں کے پیچھے پیشہ وارانہ کھیلوں کی اجازت
لندن (زاہد نور) یکم جون سے انگلینڈ میں بند دروازوں کے پیچھے پیشہ ورانہ کھیلوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے حکومت نے سرکاری طور پر گرین سگنل دے دیا، کرونا وائرس کے باعث ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں تقریبا تین ماہ کے لئے معطل رہیں جس کے نتیجے میں سپورٹس گورننگ باڈیز کھیلوں کی واپسی کے لیے طویل عرصے ...
مزید پڑھیں »جوجیٹسو ایشین یونین نے پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کے لئے دوسرا اینٹی ڈوپنگ ویبینار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) جوجیٹسو ایشین یونین نے پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کے لئے دوسرا اینٹی ڈوپنگ ویبینار۔ورچوئل سیمینار کی میزبانی اینٹی ڈوپنگ اینڈ ایجوکیشن کمیشن کی چیئرپرسن محترمہ لیلی کالیئیفا اور ڈاکٹر روسلان بیزروکو چیئر مین میڈیکل کمیٹی جے جے اے یو ہیڈکوارٹر ، متحدہ عرب امارات نے کی۔ پاکستان سے ڈوپنگ کنٹرول ماہر ڈاکٹر یوسی مالِک ، اور ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ایشیئن انڈر -18 چیمپیئن شپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کردی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ایشین انڈر -18 بیس بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی ٹیم کی شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ سے گفتگو میں بتایاکہ ایشیئن انڈر -18 بیس بال چیمپیئن شپ رواں سال 6 سے 12 ستمبر تک تائیوان میں کھیلی جائے ...
مزید پڑھیں »ماضی میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا: قومی ٹیم کے سابق کپتان کا انکشاف
ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی اسمگلنگ کی گئی، تحقیقات میں قومی ٹیم کے کچھ آفیشلز ملوث پائے گئے: سابق اولمپین حنیف خان۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان حنیف خان نے الزام عائد کیا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا اور پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی تھی اور سامان میں گاڑیوں کے پارٹس، ...
مزید پڑھیں »سینٹر ل کنٹریکٹ نہیں ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے، وہاب ریاض
ملک کے لیے کھیلنا پہلی ترجیح ہے اور ہمیشہ رہے گی جب بھی موقع ملا ملک کے لیے کھیلنا اعزاز ہو گا،فاسٹ بولرکی گفتگولاہور (سپورٹس لنک رپوٹ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ا ن کے لیے سنٹر ل کنٹریکٹ نہیں ،ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض اور محمد عامر نے ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں: محمد آصف
لاہور ( سپورٹس لنک رپوٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب اختر کی باؤنسرز کا سامنا کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کی آنکھیں بند ہوا کرتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2006ء میں کھیلے جانے والے کراچی ٹیسٹ کا ذکر کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »مالی فائدہ : کیویز نے گرین شرٹس کی قربانی کا منصوبہ بنا لیا
آسٹریلیا کیخلاف منافع بخش سیریز کی خاطر نیوزی لینڈ کی پاکستان کی میزبانی موخر کرنے پر توجہ ،رواں برس دسمبرمیں انگلینڈ کو بھی مدعو کرنے کی کوششآکلینڈ ( سپورٹس لنک رپوٹ) کورونا وائرس کے نتیجے میں کرکٹ بورڈز کی کمزور مالی حالت نے نقصانات کے ازالے کی دوڑ شروع کرادی ہے اور کیویز نے بھی لگے ہاتھوں پاکستان کی قربانی ...
مزید پڑھیں »