روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جون, 2020

کرکٹ بحالی کا سفر شروع، ویسٹ انڈیز دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ

سینٹ جانز (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر کے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا جس سے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل ہوگئی تھیں لیکن اب کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اینٹیگا سے مانچسٹر ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ تعینات کردیا گیا ہے۔ یونس خان کے علاوہ پی سی بی نے پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کرنے والے سابق لیگ ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے نئے تعینات ہونیوالے37 تحصیل سپورٹس افسران اور ڈویژنل کوچز کی پہلی بار آن لائن ٹریننگ کا افتتاح

لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے نئے تعینات ہونیوالے37 تحصیل سپورٹس افسران اور ڈویژنل کوچز کی آن لائن ٹریننگ کا افتتاح کیا، سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ آفس سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی 88 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی 88 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے آئی پی سی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کی۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے 18 ویں آئینی ترامیم کے مطابق موجودہ قومی کھیلوں کی پالیسی 2005 کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کمیٹی کی سربراہی مسٹر ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ریجنل اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنز کا پی سی بی کے کرپٹ عناصر کے کیس نیب کو بھیجنے کا مطالبہ

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان ریجنل اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کرپٹ عناصر کے کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھیجنے اور اسلام آباد کے سرکاری کرکٹ گرائونڈز سے قبضہ مافیاسے واگزار کرانے کا مطالبہ کردیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر نواب،مسعود انور اوردیگر کا کہنا تھا کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی توقعات سے قبل واپسی کا امکان روشن

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آپریشن کا خطرہ ٹل جانے کے بعد قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کی توقعات سے قبل واپسی کا امکان روشن ہو گیا ہے ،طبی ماہرین کے مطابق فاسٹ باؤلر کے ورچوئل ری ہیب سیشن کی جانب مثبت رجحان کے باعث سرجری کی ضرورت نہیں پڑے گی اور امید کے برعکس وہ جلد مسابقتی کرکٹ میں واپس آجائیں گے،پی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ ویلفیئر فنڈ سے ملک کے 161 سٹیک ہولڈرز کی مالی ماونت

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویلفیئر فنڈ سے ملک کے51 شہروں کے 161 سٹیک ہولڈرز کی مالی معاونت کی تصدیق کردی ہے جن کو کورونا وائرس کےدوران کھیل کی مقامی سرگرمیاں معطل ہونے سے مالی مشکلات کا سامنا تھا اور پی سی بی نے ان کی مالی امداد کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ اس ‘‘ون ٹائم سکیم’’ ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی دیکھ بھال پی سی بی کی ذمہ داری ہے:وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کو اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی2017کی فتح کے ہیرو ہیں لہٰذا مشکل وقت میں ان کی دیکھ بھال پاکستان کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے تاکہ وہ اپنی فٹنس اور صحت کی جانب متوجہ رہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حسن ...

مزید پڑھیں »

چاہتا ہوں میرے معاملے پر سوئے آئی سی سی حکام جاگ جائیں،سلیم ملک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کپتان سلیم ملک نے خود پر عائد الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے میچ فکسنگ سے متعلق پی سی بی کے سوالنامے کا تفصیلی جواب جمع کرادیا ہے البتہ اس معاملے میں آئی سی سی کے ملوث ہونے پر کنفیوژن برقرار ہے کیونکہ پی سی بی نے کسی بھی ...

مزید پڑھیں »