روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اکتوبر, 2020

دفاعی چیمپئن،پاک بحریہ نے 17طلائی، 17چاندی اور 11کانسی کے تمغے جیت کر قومی شوٹنگ چیمپئن شپ کا اعزاز مسلسل تیسری بار اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)20ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ 2020 کا انعقاد آرمی مارکس مین یونٹ جہلم میں ہوا۔ قومی سطح کے اس سالانہ ایونٹ میں قومی سطح کی تمام ٹیمیں فاتح کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے شرکت کرتی ہیں۔ دفاعی چیمپئن،پاک بحریہ نے 17طلائی، 17چاندی اور 11کانسی کے تمغے جیت کر قومی شوٹنگ چیمپئن شپ کا اعزاز مسلسل تیسری ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیر نے ا سلام آباد اکیڈمی کو شکست دے دی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیر نے ا سلام آباد اکیڈیمی کو شکست دے دی مہمان خصوصی نثار خان جدون تھے کلیم اللہ خان جدون کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ایونٹ کے اہم میچ میں ڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیر نے اسلام آباد اکیڈیمی کو ایک ...

مزید پڑھیں »

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ،آربی جی واریرز نے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ دوسرے سیمی فائنل میں آربی جی واریرز نے چار وکٹوں سے ایس کیوجی شاندار کو شکست دی اور فائنل میں کھلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ٹورنامنٹ کمیٹی نے حیدر رضا کو مین آف دی میچ قرار دیااس موقع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس پروموشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے پریذیڈنٹ سید خالد شاہ اور سیکریٹری محمد طارق کی سندھ کے وفد سے ملاقات

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس پروموش اینڈ کلچرل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئ جس میں مہمانِ خصو صی و سرپستِ اعلیٰ پاکستان اسپورٹس پروموشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے پریذیڈنٹ سید خالد شاہ اور سیکریٹری محمد طارق نے سندھ کے وفد سے ملاقات کی اور اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور مستقبل میں ...

مزید پڑھیں »

پشاور یوتھ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ رحمان آفریدی نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور یوتھ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر فائنل میں رحمان آفریدی نے طاہر خان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، خواتین فائنل میں عروج احمد نے مہوش خان کو شکست دیکر فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا ، انڈر16 کاٹائٹل اسد آفریدی اور انڈر12 فائنل میں حسیب خان ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز راولپنڈی سے کرے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ تینوں میچز ابتدائی طور پر ملتان میں شیڈول تھے تاہم لاجسٹک اور آپریشنل وجوہات کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: خوشدل شاہ اور خرم منظورکا اپنی اپنی سنچریوں پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سنسنی خیز مقابلوں میں چھکے چوکوں کی برسات جاری ہے۔ ایونٹ کے 9اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں سدرن پنجاب نے 217 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے ایونٹ کی رنگینی کو چار چاند لگادئیے۔ میچ میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل ...

مزید پڑھیں »

اویس ضیاء کی 92 رنز کی اننگز نے بلوچستان کو کامیابی دلادی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان نے اوپنر اویس ضیاء کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ملتان کی شکست بدلہ چکا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے 155 رنز کا ہدف 20 گیندیں قبل باآسانی 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ ایف سی نے ڈھلن کلب ہنگو کو شکست دے دی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ ایف سی نے ڈھلن کلب ہنگو کو شکست دے دی مہمان خصوصی انجیئنر شاہد سلیمان اور احمد سلیمان تھے کلیم اللہ خان جدون کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ایونٹ کے اہم میچ میں شمع ہزارہ کلب دھمتوڑ ایبٹ آباد نے ایک دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے ...

مزید پڑھیں »

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ لاجسٹک لائنز نے آرایم جی ماروکس کوچھ وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں کھلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں لاجسٹک لائنزنے باآسا نی چھ وکٹوں سے آرایم جی ماروکس کو جیت لیا ٹورنامنٹ کمیٹی نے سلمان میمن کو مین آف دی میچ قرار دیا اس موقع پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ہیڈ ارشد ...

مزید پڑھیں »