پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں ایک اور نجی کر کٹ گرائونڈ کا اضافہ،پشاور کے چارسدہ روڈ پرعلاقہ ناساپہ میں جمشیدکے نام سے ایک بہترین کرکٹ گرائونڈ ںنایاگیاہے۔جسکے باعث کرکٹ کھلاڑیوں اور اس سے وابستہ افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اس گرائونڈ کو پاکستان انڈر 19میں ملک کی نمائیندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر سلمان آفریدی نے بنایا،جس سے پشاور میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ سے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ سے صدر پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن عامر جان اور سیکرٹری جنرل پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ادریس حیدر خواجہ نے جمعہ کے روزپنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈائریکٹر ایڈمن بھی موجود تھے ملاقات میں پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، ...
مزید پڑھیں »ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی ملک وقار ریٹائر ہوگئے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ نے ان کو گلدستہ پیش کیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی ملک وقار کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ان کے اعزاز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رؤف باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد بلال ،عامر شاہ و ...
مزید پڑھیں »پولو کھلاڑی اسرار عالم میچ کے دوران زخمی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ضلع اپر چترال او ی گاں سے تعلق رکھنے والے نوجوان پولو کھلاڑی اسرار عالم پولو گرانڈ میں میچ کے دوران گھورے سے گرنے کے باعث شدید زخمی ہو گئے ہیں کھلاڑی کوفوری طور پر پشاور پہنچا دیا گیا جہاں نجی کلینک میں ان کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا ہے اور وہ تیزی سے روبہ صحت ہو ...
مزید پڑھیں »آل خیبر پختونخوافل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ پشاو رمیں شروع ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوافل کنٹکٹ ایسوسی ایشن (شین کیوکشن کائی)کے زیر اہتمام پشاور میں آل خیبر پختونخوافل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،اس ایونٹ میں پشاور،نوشہرہ،ہری،ایبٹ آباد،کوہاٹ،بنوں سمیت دیگر اضلاع سے کثیر 126 کے قریب کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحٰ تقریب کے مہمان خصوصی سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس وایڈمنسٹریشن محمد طارق تھے،جنہوں نے باقاعدہ ایونٹ کا افتتاح ...
مزید پڑھیں »ایک ویمن کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت،ایک کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف بائیو سیکیور ماحول سے دستبردار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کیمپ میں طلب کردہ کرکٹرز میں سے ایک خاتون کرکٹر کا کووِڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اسے سیلف آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ایک کرکٹر اور ایک سپورٹ اسٹاف ممبر کو سانس میں تکلیف کے بعد بائیو سیکیور ماحول سے دستبردار کردیا ...
مزید پڑھیں »یونس خان کا مہمند ڈیم دورہ، شاندار استقبال کیا
قبائلی ضلع مہمند(فرھاد کدی خیل)پاکستان کےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان یونس خان کا مہمند ڈیم دورہاس موقع پر ڈیم انتظامیہ نےیونس خان کا شاندار استقبال کیا اور بریگیڈیئر امتیاز نے مہمان کو پشتون روایتی پھگڑی (لونگی) پہنائی یونس خان نے ڈیم کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ان کوڈیم کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئ اس کے بعد ...
مزید پڑھیں »ساڑھے7 فٹ کا مدثر دنیا کا طویل قامت بولر بننے کا خواہاں …..!!!
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ساڑھے 7 فٹ قد کا مدثر دنیا کا سب سے طویل قامت بولر بننے کا خواہاں ہے۔گزشتہ سال لاہور قلندرز کے کیمپ میں مدعو کیے گئے پاکستان کے طویل قامت کھلاڑی مدثر کا کہنا ہے قد کی وجہ سے ساتھی مذاق اڑاتے تھے، رکشے، گاڑی میں بیٹھنا مشکل ہوجاتا تھا اور جب والدین مجھ کو لے کر ڈاکٹر کے پاس ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمدعرفان جونئیر نے سر کاری ہسپتالوں کی تباہ حالی کا پول کھول دیا
لاہور (عبدالوحید ربانی) پاکستانی کرکٹر محمدعرفان جونئیر اسپتالوں کی حالت زار اور سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف پھٹ پڑے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرکاری اسپتالوں کی حالت بہتر کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈی ایچ کیو ننکانہ صاحب جب میں اپنے بھائی کو لے کر گیا تو کسی بھی ڈاکٹر نے ...
مزید پڑھیں »خیرپور میں چک بال بیسک کورس منعقد 50 سے زائد پلیئرز اور آفیشل شریک
خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان چک بال فیڈریشن اور ڈیپارٹمنٹ آف فزیکل ایجوکیشن شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے زہراہتمام چک بال کا بیسک کورس بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان خیرپور میں منعقد کیا گیا جس کی نگرانی ذوالفقار علی ڈھوٹ اور صدارت محمد مراد پیرزادہ ڈائریکٹر سپورٹس شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور نے کی جب کہ بیسک کورس کی تفصیلی بریفنگ پاکستان ...
مزید پڑھیں »