ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2021

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمیئن شپ 2021ء کا ساتواں روز، سرگودھا اور ملتان ڈویژنزفاتح، بہاولپور اور ساہیوال ، لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز کے درمیان میچز برابر

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمیئن شپ 2021ء کے ساتویں روز بھی مقابلے جاری رہے، اتوار کو ہونیوالے مقابلوں میں سرگودھا ڈویژن اور ملتان ڈویژن فاتح رہے بہاولپور ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن ، لاہور ڈویژن اور فیصل آباد ڈویژن کے درمیان میچز برابر رہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ نے ...

مزید پڑھیں »

گریڈ 18 میں ترقی پانے والے کالجز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن کے اعزاز میں حیدرآباد میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ  )گریڈ 17 میں 25 سال کی سروس اور مسلسل جدوجہد کے بعد گریڈ 18 میں ترقی پانے والے محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن کے اعزاز میں لال قلعہ حیدرآباد میں استقبالیہ تقریب اور پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ڈی پی ایز ورکنگ کمیٹی و حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے ایگزیکٹیو عہدیداران و معروف ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے صدر الحاج سردار مطیع اللہ خان توخئی جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی چیر مین میر ممتاز علی کیھتران ایگزیکٹو کمیٹی ممبر ملک سیف اللہ خان کاکڑ لیگل ایڈوائزر محمد اسحاق نوتیزئی ایڈووکیٹ آف سپریم کورٹ آف پاکستان عبدالمالک بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نائب صدور بابو علی محمد زہری حاجی محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ، راولپنڈی کے شہریوں کیلئے ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں 4 فروری سے شروع ہو رہا ہے، اس حوالے سے شہریوں کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس نے ٹیسٹ میچ کے دوران شہریوں کے ٹریفک کا متبادل پلان جاری کردیا ہے، جس کے تحت ڈبل روڈ ٹریفک کے لیے بند رکھا جائے ...

مزید پڑھیں »

ڈراپ محمد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد حفیظ کو جنوبی افریقہ کیخلاف اعلان کردہ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے جس سے ایک نیا تنازع سامنے آگیا ہے اور محمد حفیظ نے اس پر اپنے ردعمل کا بھی اظہار کیا ہے، اس حوالے سے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نوجوان اسکریبل پلیئرز کا بڑا کارنامہ گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کی میزبانی میں جاری گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور سری لنکا نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کوارٹرفائنل میں الفاظ کی طاقت کا بہترین استعمال کرتے ہوئے سنگاپور کو باآسانی شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے سنگاپور کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ جیت کر مسلسل تیسرا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فاتح ٹیم نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں فرسٹ الیون کے تینوں ٹائٹل جیت لیے ۔ کے پی کی ٹیم اس سے قبل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ جیتنے کے ساتھ ساتھ قائد اعظم ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان،محمد حفیظ اور وہاب ریاض ڈراب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، دورۂ نیوزی لینڈ کے کامیاب سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے، جبکہ آصف علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔قومی اسکواڈ میں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ، شاداب خان، عماد وسیم ، فخر ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے کراچی کراٹے چیمپئن شپ کا انقعاد

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) قائد اعظم ڈےکراچی کراٹے چیمپئن شپ جو کہ گلشن معمار کراچی میں گلشن معمارکلب میں منعقد ہوئی جس میں 8 کلب کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے (کلیانہ کیڈمی, نارتھ کراچی جم خانہ، الحکم اکیڈمی ، تھارس ایم ایم اے، سوسائٹی آف شوتوکان، معمار اکیڈمی آف مارشل آرٹس، تائی کراٹے) کے سینئر اور جونیئرگرلز اینڈ ...

مزید پڑھیں »

سندھ چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات،تمام عہدیداران بلامقابلہ چار سال کیلئے منتخب

کراچی( )سندھ چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات سندھ اسپورٹس بورڈ کے آبزرور سید اعجاز حسین زیدی اور پاکستان چیس فیڈریشن کے نمائندے سروش احمد کی نگرانی میں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ چار سال کے لئے عہدیداروں کو منتخب کیا گیا، الیکشن کے موقع پر کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ، شہید بے نظیرآباد ، سکھر ،اور ...

مزید پڑھیں »