ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2021

بنی گالہ میں کرکٹ گرائونڈ کی تیاریاں جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے نوجوانوں کے لیے ہم ایک کرکٹ گراؤنڈ تیار کروا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدان مہیا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ عمران خان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر آنے کو تیار

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے دورے کے لیے پر امید ہیں۔ ڈیوڈ وائٹ ...

مزید پڑھیں »

انعم امین دورہ ویسٹ انڈیز کے چیلنج پر قابو پانے کے لیے تیار

سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)2014 میں پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی ڈیبیو کرنے والی انعم امین اپنی متاثرکن باؤلنگ پرفارمنس کے باعث کیرئیر کے آغاز سے ہی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا مستقل رکن رہی ہیں۔ انعم امین کی خاصیت نئی گیند سے نپی تلی باؤلنگ کرتے ہوئے حریف بیٹرز کو مشکلات کا شکار کرنا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کی کمی شدت سے محسوس کی گئی،احسان مانی

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کامیاب انعقاد پر تمام فرنچائزز، منتظمین، کمرشل پارٹنرز خصوصاََ ایچ بی ایل کو مبارکباد پیش کی ہے تاہم انہوں نے تماشائیوں کے بغیر اس ایونٹ کو نامکمل قرار دیا ہے۔ ایونٹ کے ابتدائی 14 میچز مارچ /اپریل میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کی تنقید پر عاقب جاوید کا کرارا جواب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شعیب اختر اپنی ہی باتوں کی نفی کر رہے ہیں، آج کل وہ کرکٹ ایکسپرٹ ہیں اور جب سے انہوں نے کرکٹ چھوڑی ہے وہ 10، 11 برس سے یہی کام کر رہے ہیں۔ لاہور قلندرز کے پی ایس ایل 6 کے پلے ...

مزید پڑھیں »

اولمپک ڈے تقریبات،کل کراچی کے ساحل کی صفائی کی جائے گی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کیجانب سے انٹرنیشنل اولمپک ڈے کی جاری تقریبات کے سلسلے میں بروز اتوار 27 جون کو شام 5 بجے سی ویو کلفٹن نزدنشان پاکستان پر ساحل سمندر کی صفائی کی تقریب منعقد ہوگی اس موقع پر وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل بنگل خان مہر مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ ممبر قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ سکواڈ برمنگھم پہنچ گیا

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا، جو وہاں سے ڈربی کے لیے روانہ ہوگا۔ ڈربی پہنچنے کے بعد قومی اسکواڈ کے تمام ارکان 3 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ انگلینڈ میں 3 روزہ آئسولیشن کے بعد اسکواڈ کو 7 روز تک ڈربی میں ہی ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔ قومی اسکواڈ اس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پنجاب کی تمام 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی تمام 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تمام اسکواڈز 5 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ پی سی بی نےتمام 93 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے، جس میں ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی آن لائن سیمینار و کانفرنس برائے روایتی کھیل کا انعقاد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان و جنوبی ایشیائی ٹریڈیشنل اسپورٹس گیمز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام "بین الاقوامی آن لائن سیمینار” مورخہ تیس جون سنہ 2021 بوقت تین بجے سہ پہر اور "کانفرنس” بوقت چار بجے منعقد کی جا رہی ہیں جس میں پوری دنیا سے روایتی کھیلوں کے عہدیداران کی شرکت کی تصدیق ہو گئی ہے, جبکہ کانفرنس میں ...

مزید پڑھیں »

محمدرضوان ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ6 کے کپتان نامزد

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا اعلان کر دیاہے۔ اعلان کردہ ٹیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے تین ،تین جبکہ لاہور قلندرزاور پشاور زلمی کے دو ،دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔ ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا انتخاب ممتاز ...

مزید پڑھیں »