روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جون, 2021

ماحور شہزاد ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی،ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ اولمپکس میں شرکت کا خواب پورا ہو گیا ہے، سبز ہلالی پرچم بلند کرنے کے لیے پر عزم ہوں۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق ماحور شہزاد کو ٹوکیو اولمپکس میں انوی ٹیشنل پلیس مل گئی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا اوپن بیلٹ ٹیسٹ کا انعقاد 6جون کو ہوگا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیو کشنکائی) کے زیرے اہتمام اتوار 6جون کو آل KPK اوپن بیلٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ھے جس میں صوبۂ بھر سے گرین اور براون بیلٹ ہولڈر کھلاڑی حصہ لیں گے۔چیف اگزامنر کے فرایض سینسے محمّد یاسین یاسر جبکہ نثار شنواری۔اعزاز اللّه صافی۔زین العابدیناور آفاق ریاض اسسٹیٹ ...

مزید پڑھیں »

کلب رجسٹریشن کے نام پر جو تماشہ لگایا گیا ہے وہ کرکٹ کی تباہی پر ختم ہوگا

تین سال میں کرکٹ کی تباہی اور ناقص حکمت عملی کے سوا کوئی موثر کام نہیں ہوا کلب عہدیداران کو لیول ون کوچ رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک کمپیوٹر آپریٹر بھی رکھنا پڑے گا کلب کرکٹ کے حوالے سے سابق جوائنٹ سیکریٹری KCCA جمیل احمد کی ایک معلوماتی اور اچھی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ کے اصل وارثوں کو لاروارث کرکے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا راولپنڈی میں جاری غیرمنظورشدہ ٹورنامنٹ کا نوٹس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کو معلوم ہوا ہے کہ فیصل ٹاؤن راولپنڈی میں ایک غیر منظور شدہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا ہے، جس کے میچز ایک جوا ساز ویب سائٹ پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔ پی سی بی تصدیق کرتا ہے کہ اس نے اس غیر منظور شدہ ٹورنامنٹ کے لیے اپنےکسی ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »