پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان انٹر پراونشل انڈر16 گرلز اور انڈر17 بوائز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے پشاور میں خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس ٹیموں کے انتخاب کے لئے ابتدائی مرحلے کے ٹرائلز مکمل ہوگئے اور کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیااس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیارخان خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
صوبہ بھر میں تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، مراد علی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شروع کئے جانیوالے ایک ہزار سپورٹس سہولیات پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں جبکہ 151 منصوبے اب تک مکمل ہوچکے ہیں اس سلسلے میں کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے گزشتہ روز ڈی آئی خان کے علاقہ رتہ ...
مزید پڑھیں »کے ایچ اے سینئرز نے سجاس کو تین کے مقابلے میں چار گول شکست دیکر یوم دفاع نمائشی ہاکی میچ اپنے نام کرلیا
پاک افواج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) اور کے ایچ اے سینئرز الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا،میچ کے انعقاد پر سجاس کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم نے کے ایچ اے کی انتظامیہ بالخصوص حیدر حسین کا شکریہ ادا ...
مزید پڑھیں »سنٹرل پنجاب کرکٹ چیمپئین کی افتتاحی تقریب
سنٹرل پنجاب کرکٹ چیمپئین کی افتتاحی تقریب اقبال اسٹیڈیم میں ہوئی۔ کمشنر فیصل آباد ثاقب منان مہمان خصوصی تھے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد، اے ڈی سی خالد صاحب، اے سی سٹی ایوب بخاری، فوکل پرسن میاں ندیم احمد اور مسعود انور، کیئر ٹیکر نوید نذیر، سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان، کی بھی شرکت۔آج اقبال اسٹیڈیم میں لاسال ہائی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ:بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود دونوں ٹیموں کے مابین تین ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنگا کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر ختم ہوگیا۔خیال رہے کہ سری لنکا کے لیجنڈری فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔ علاوہ ازیں لاستھ ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع کر دی۔ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہیں لیئے جا سکے ہیں جو کہ ہر ماہ لیئے جانے تھے اور اس کی بنیاد پر ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح
بلوچستان میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے لئے بلوچستان بیس بال ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں سپورٹس کی ایکٹویٹیز نہ ہونے کے برابر ہیں اور گورنمنٹ ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »لکی مروت اورچارسدہ میں کبڈی کےمقابلےاختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن اورضلعی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چارسدہ کے علاقہ ہری چند میں کبڈی میچزاختتام پذیرہوگئے۔ پشاوراورمردان کی ٹیموں کے مابین ہونیوالےمیچ میں پشاورنے کامیابی حاصل کی۔پشاورکے سکور30اور,مردان کے سکور27پوائنٹس رہے۔لکی مروت کےعلاقہ بچکی احمدزئی میں لکی مروت اورپشاورکبذی کی ٹیمون کےمابین میچ میں پشاورنےبرتری حاصل کی۔پ شاورنے40اورلکی مروت نے35پوائنٹس حاصل کئے۔اس موقع پرصوبائی کبڈی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »شائقینِ کرکٹ پی سی بی مرچنڈائز سے ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکتے ہیں
شائقینِ کرکٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آن لائن مرچنڈائز اسٹور سے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکیں گے۔ پی سی بی کا مرچنڈائز پروگرام آج شام 5 بجے سے آن لائن بکنگ کرے گا ۔ پی سی بی کا آن لائن اسٹور http://www.shop.pcb.com.pk پر دستیاب ہوگا۔ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی پی ...
مزید پڑھیں »