راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کاسہ ماہی کیلنڈر جاری کردیا۔ ڈی ایس او راولپنڈی شمس توحیدعباسی نے بتایاکہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب فوادہاشم ربانی، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ اورڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدعلی کی ہدایت پر مختلف کھیلوں کا مجوزہ شیڈول تیار کیاگیاہے جس کے مطابق انڈر 19اور اوپن بیڈمنٹن آج 2ستمبر سے 7ستمبرلیاقت باغ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے کھلاڑیوں کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے کھلاڑیوں نے ملاقات کی ،آرمی چیف نے اولمپینز کی کوششوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے اولمپینز سے کہا کہ اولمپکس میں آپ کی شرکت نے پاکستانی قوم بالخصوص نوجوانوں کو متاثر کیا ہے، فوج ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کی نئی تصاویر وائرل،شائقین ہنسنے پر مجبور
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج کل خود کو میلبورن میں قرنطینہ کیے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنی نئی دلچسپ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ماتھے اور سر کے اوپری ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی،جو روٹ نمبر ون بن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے، اعلان کردہ ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان چھ سالوں میں پہلی بار ٹاپ بلے باز بن گئے ہیں، 30 سالہ جو روٹ نے بھارت کیخلاف جاری پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے سنچریاں سکور کرتے ہوئے 126.75 ...
مزید پڑھیں »ٹاپ سیڈطیب کو شکست،ناصر اقبال نے پی ایس ایف سکواش چیمپئن شپ جیت لی
ناصر اقبال نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ طیب اسلم کو شکست دے کر پی ایس ایف سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے سکواش کمپلکس میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں عالمی نمبر 102 ناصر اقبال نے عالمی نمبر 44 طیب اسلم کو پونے گھنٹے جاری رہنے والے فائنل میں 3-2 ...
مزید پڑھیں »پشاور میں ریفری ججز کورس 3 ستمبر سے شروع ہوگا، نجم اللہ صافی
پاکستان ووشوفیڈریشن کے زیر اہتمام پشاور میں ریفری ججزکورس تین ستمبر سے شروع ہوگا،پانچ ستمبر تک منعقدہ اس کورس میں خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع سے کوچز،ریفری اور کھلاڑی حصہ لیںگے۔خیبر پختونخواووشوایسوسی ایشن کے سیکرٹری نجم اللہ صافی کے مطابق ووشوفیڈریشن کے چیئرمین ملک افتخار اعوان ،صدر آمان اللہ اچکزئی،سینئر نائب صدر رحمت گل آفریدی اور سیکرٹری آمبرین ملک ملک میں ووشوکے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے انٹرنیشنل فٹبالر نجیب اللہ نجمی وفات پا گئے
پاکستان کے انٹرنیشنل فٹبالر نجیب اللہ نجمی گزشتہ روز اسلام آباد میں وفات پا گئے، نجیب اللہ نجمی کی وفات پر فٹبال سے وابستہ شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، ہما فٹ بال ٹیم اسلام آباد کے کھلاڑیوں کا اجلاس گذشتہ روز ملتان میں ہوا جس کی صدارت ٹیم کے کوچ فرید ملک نے کی۔ اجلاس ...
مزید پڑھیں »آل کراچی ہیپ کیڈو چیمپئن شپ،ماسٹرنسیم بہترین کھلاڑی قرارپاٸے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) النوراسپورٹس کمپلیکس میں آل کراچی ہیپ کیڈو چیمپئن شپ میں مختلف کیٹگری کےمقابلے ہوئے۔ویمنز ڈبلزمیں طوبیٰ عبدالصمد اور رافعہ عبدالصمد نے کامیابی سمیٹی۔ گروپ پرفارمنس میں امجد علی،ایم یاسر،عثمان ،عدنان ،عمر اور فیصل نے میدان مارا۔ پاکستان ہیپ کیڈو فیڈریشن کےچئیرمین اور چیف جیوری گرینڈ ماسٹر رضوان مصطفیٰ زبیری نے بتایاایونٹ میں کئی کلبز نے حصہ لیا اور ...
مزید پڑھیں »پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات، مسز عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر متعین ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام،پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب قومی وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپین شپ 7 تا 12 ستمبر نیشنل ...
مزید پڑھیں »ڈویژ نل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)ڈویژ نل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی باقائدہ افتتاح ملک نوید اعوان نے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر محمد زاہد صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر شاہد رفیق مغل ممتاز تیبل تینس پلیئر ساجد رفیق مغل اور ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی اس ...
مزید پڑھیں »