تھری ڈے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ اور ون ڈے نیشنل انڈر 19 کپ کاآغاز اتوار سے ہوگا۔ چھ مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں 200 کے قریب نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اکتوبر, 2021
محمد سجاد نے 147 کا بریک کر کے ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سابق قومی چیمپئن محمد سجاد (این بی پی) نے این بی پی 46 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں 147 کا زیادہ سے زیادہ بریک کھیل کر سنگ میل عبور کرلیا ،سجاد کا زیادہ سے زیادہ بریک قومی چیمپئن شپ میں یہ کسی بھی کھلاڑی کا نیا ریکارڈ ہے جبکہ گزشتہ روز احسن رمضان (پنجاب) نے دفاعی ...
مزید پڑھیں »افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی شاندار پارٹنرشپ نے کے پی کو7 وکٹوں سے کامیابی دلادی
نیشنل ٹی ٹونٹی کے پچیسویں میچ میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی 100 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری نے کے پی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی اور محمد عامر ابوظہبی ٹی ٹین سیزن 5 میں شامل
پاکستان کے نامور کھلاڑی شاہد آفریدی ابوظبی ٹی ٹین کے سیزن 5میں بنگلہ ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے جبکہ اس کے ساتھ معروف پاکستانی گیند باز محمد عامر بھی بنگلہ ٹائیگرز کی ٹیم میں شامل ہوں گے ابوظبی میں منعقدہ پلیئر ڈرافٹ تقریب میں کھلاڑیوں کا چناو¿ کیا گیا جس میں شاہد آفریدی اور محمد عامر کے علاوہ دیگر پاکستانی ...
مزید پڑھیں »پشاور اورچارسدہ کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے مابین سیریزکاآغازہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواکے تعاون سے پشاور اور چارسدہ کے بیڈمنٹن کھلاڑیوںکے مابین سیریزکاآغازہوگیاہے،پہلے روزکھیلے جانیوالے مقاببلوں میں چارسدہ کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک صفر سے کامیابی حاصل کرلی ہے ،۔ڈائریکٹریٹ ؤف سپورٹس کے تعاون سے چارسدہ میں منعقدہ سیریز پہلے سنگل میچ میں چارسدہ کے بخت الثاقب نے پشاور کے حشام کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ نے تمام فیڈریشنز کو انتخابات سے روک دیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام سپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے جس میں پی ایس بی نے تمام سپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجرا تک انتخابات سے روک دیا ہے۔پی ایس بی نے اپنے خط لکھا ہے کہ سپورٹس پالیسی کے اجرا تک موجودہ عہدیداران ہی کام جاری رکھیں۔خط کے متن کے مطابق تمام فیڈریشنز ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا
مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کا ایم آر آئی سکین 6 اکتوبر کو کروایا گیا تھا۔ محمد وسیم، چیف سلیکٹر: چیف سلیکٹر محمد وسیم ...
مزید پڑھیں »