کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سولہ سالہ انٹرنیشنل باکسر ملائیکہ زاہد کو 27 فروری کو اومان میں منعقد ہونےوالی ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے چھ لاکھ روپے کی اسپا نسر شپ دی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ نے انٹرنیشنل باکسر ملائیکہ زاہد کو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 فروری, 2022
نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ بی کا چوتھا راؤنڈ مکمل
زواری کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب بلیوز نےمحمد عثمان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت بلوچستان بلیوز کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورز میں 221 رنز بنائے۔ محمد عثمان 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ جواب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 129 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...
مزید پڑھیں »