ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2022

ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز مسلسل ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار تھے۔خیال رہے کہ پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز ...

مزید پڑھیں »

شاداب کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید کو کھلاڑی ان فٹ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان سمیت 3 کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہیں اور فاسٹ بولر ذیشان ضمیر کو سائیڈ سٹرین ہے جبکہ محمد اخلاق کو ٹانگ پر گیند لگی تھی۔شاداب خان کی میڈیکل رپورٹ اور ذیشان ضمیر کی ایم آر آئی رپورٹ دوپہر میں موصول ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی فاسٹ بائولر مائیکل نیسر سائیڈ سٹرین کا شکار ہو گئے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلوی   میڈیا کا بتانا ہےکہ مائیکل نیسربرسبین میں نیو ساؤتھ ویلزکے خلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے جس کے بعد ان  کا ٹیم کے ہمراہ  دورہ  پاکستان خدشات کا  شکار  ہوگیا ہے۔ مائیکل نیسر پاکستان کا دورہ کرنے والی 18 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے منگنی کرلی

ٹوکیو اولمپکس میں ویمن سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کی منگنی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ماحور شہزاد کا رشتہ میجر فیضان عالم کے ساتھ طے ہوا ہے  جس کے بعد گزشتہ روز ان کی منگنی کی تقریب ہوئی۔ ماحور شہزاد کی منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب سمیت دوست ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کی کشتی کنارہ پر پہنچ کر ڈوب گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کے بعد پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی۔  اسلام آباد یونائیٹڈ کے 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 190 رنز بناسکی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ...

مزید پڑھیں »

کومبیکس اسپورٹس نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کے مطابق کھیل کا سامان فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ عمر سعید

کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کیجانب سے منعقدہ ایونٹس میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کے اعزازمیں سالانہ پرفارمنس ایوارڈ زکی تقریب مقامی کلب میں منعقد ہوئی جس میں کومپیکس اسپورٹس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (CEO) عمر سعید، فروٹ نیشن کے ہیڈ آف کمیونیکیشن فیصل خان، سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کی چیئرپرسن تہمینہ آصف، کراچی ...

مزید پڑھیں »

کالام سنواینڈ سپورٹس فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)سوا ت کی حسین وادی کالام کی شاہی گروانڈ میں سجنے والا تین روزہ سنواینڈ سپورٹس فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں ،دلکشی کھلاڑیوں اورفنکاروں کی جاندارو شاندارپرفارمنس کے بعد بخیروخوبی اختتام پذیر ہوگیا۔فیسٹول کے تیسرے روز کراٹے،جوجتسو،روایتی کھیل انگور گوشی کے فائنل مقابلوں کے علاوہ ملک بھرسے آئے ہوئے سیاحوں کے لیے موسیقی ،آتش بازی ،اوربچوں کے لیے مختلف ...

مزید پڑھیں »

پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے کشمیر ڈے ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کھیلی گئی کشمیر ڈے ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے جیت لی جبکہ سندھ نیٹ بال ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں ...

مزید پڑھیں »

اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اورموجودہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 90 کی دہائی میں کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے ہیں۔ اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر اظہر علی پاکستان کے ٹو ڈبلیوز کے آسٹریلوی بیٹرز کو تہس نہس کردینے والے اسپیلز کی یادیں ...

مزید پڑھیں »

آرام کرو لالا، اس عمر میں یہ عشق آسان نہیں ، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر شاہد آفریدی کے پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ پیغام جاری کردیا۔سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے 41 سالہ قومی کرکٹر شاہد آفریدی کو کچھ آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر ...

مزید پڑھیں »