ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2022

خواتین گیمز کے سلسلے میں ریجنل سپورٹس آفیسر عزیز اﷲ جان کے زیرصدارت اجلاس

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ریجنل سپورٹس آفس پشاور میں گزشتہ روز اہم اجلاس زیر صدارت ریجنل سپورٹس آفیسر عزیز اللہ جان منعقد ہوا ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمشید بلوچ ‘ڈائریکٹر سپورٹس گورنمنٹ کالج پشاور ارشد حسین’ممتاز سپورٹس آرگنائزر و سابق ڈائریکٹر سپورٹس مس رحم بی بی ‘ڈائریکٹر سپورٹس مس نجمہ قاضی’مس فریحہ ‘مس ربعہ گل ‘مس سعدیہ گل ‘بی بی عظمیٰ’افشین ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا وائٹس نے نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

ملتان میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا وائٹس نے سدرن پنجاب بلیوز کو 106 رنز سے شکست دے دی۔ خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کا ڈومیسٹک سیزن 22-2021 میں یہ لگاتار پانچواں ٹائٹل ہے۔ وہ اس سے قبل رواں سیزن میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹونٹی، قائداعظم ٹرافی، نیشنل انڈر19 ون ڈے کپ اور نیشنل ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا نے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ میں آلراؤنڈکارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خیبرپختونخوا کے نفیس اختر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم نے 148 رنز کا ہدف 13 گیندیں ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا کی فل اسٹرنتھ 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

چوبیس برسوں کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلیا کی فل اسٹرنتھ 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں کرکٹ سیریز کے حوالے سے انتظامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے فل اسٹرنتھ ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے اور کوئی کھلاڑی سیریز سے دستبردار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،جیسن روئے کی سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 205 رنز کا ہدف کوئٹہ نے 20 ویں اوور میں مکمل کرلیا، جیسن روئے57 گیندوں پر 116 رنز بناکر نمایاں رہے، ان کی اننگز ...

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کے والد انتقال کر گئے

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کے والد ترلوک چند رائنا کینسر کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔سریش رائنا کے والد ایک فوجی افسر تھے اور بم بنانے میں مہارت رکھتے تھے۔دوسری جانب سریش رائنا کے والد کی موت پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ انکل کی موت کی بات ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے لتا منگیشکر سے ہونے والی گفتگو شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان سے ہونے والی اپنی گفتگو مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی نئی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ جب وہ سال 2016 میں بھارت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان بھارت میچ کے تمام ٹکٹ گھنٹوں میں فروخت

دبئی (آن لائن )پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ہونے والے میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے، پاکستان اور بھارت کے میچز کے ٹکٹس فروخت ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شائقین کرکٹ نے پاک بھارت میچ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے پال سٹرلنگ وطن واپس روانہ ہو گئے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی پال سٹرلنگ ٹیم کو چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔پی ایس ایل سیزن سیون کے باقی میچز کے لیے پال سٹرلنگ کی جگہ لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہوں گے۔پال سٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا مزید حصہ نہیں ہوں گے۔دوسری ...

مزید پڑھیں »

ایشین گولڈ میڈلسٹ باڈی بلڈر یحییٰ بٹ کینسر کیخلاف جنگ ہار گئے

ایشین گولڈ میڈلسٹ باڈی بلڈر یحیی بٹ شدید علالت کے بعد بڑی آنت کے کینسر سے جنگ ہار گئے۔یحییٰ بٹ 3 بار مسٹر ایشیا جبکہ5 بار مسٹر پاکستان اولمپیا کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔یحییٰ بٹ نے 1994 میں مسٹر ایشیا کا ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام عالمی دنیا میں روشن کیا تھا۔باڈی بلڈر یحییٰ بٹ کی ...

مزید پڑھیں »