اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 105 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے نوجوان حسیب اللہ اور تجربہ کار اسد شفیق کی سنچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ حسیب اللہ نے 134 گیندوں پر ایک چھکے اور 20 چوکوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مارچ, 2022
راولپنڈی کی مردہ وکٹ کو آئی سی سی نے معیار سے کم قرار دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونیوالی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ کو معیار سے کم قرار دے دیا ہے ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں ہونیوالے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی وکٹ کو ہر جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، میچ کے پانچ روز میں صرف 14 ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،محمد آصف نے بھارتی حریف پنکچ کو شکست دیدی
آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ناک آؤٹ کردیا۔عالمی ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے پنکج کو 2-4 کے اسکور سے ہرایا۔ پاکستانی کیوئسٹ نے آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔دوسری جانب پاکستان کے محمد سجاد ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا دیا، ہوم ٹیم نے 9 وکٹ پر 260 رنز بنائے، جبکہ بھارتی ٹیم 198 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ہیملٹن میں بھارت کے خلاف ہوم ٹیم کی پہلی وکٹ تو 9 رنز پر گر گئی ، لیکن پھر اس کی بیٹرز نے اچھی بیٹنگ کی ، ...
مزید پڑھیں »ٹائیگر ووڈز کو ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا
امریکا کے گالفر ٹائیگر ووڈز کو ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ٹائیگر ووڈز کا ہال آف فیم میں شمولیت پر کہنا ہے کہ میں یہاں اکیلے نہیں پہنچا، یہ پوری ٹیم کا ایوارڈ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والدین، سرپرست اور دوست اس میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے 15 میجر ...
مزید پڑھیں »انڈر 21 گیمز میں سوات کی خواتین ٹیمیں بھرپور شرکت کریں گے
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام 15 مارچ سے پشاور میں شروع ہونے والی انڈر21 خواتین گیمز میں ڈسٹرکٹ سوات کی خواتین ٹیمیں بھرپور شرکت کریں گے 84 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم سات مختلف گمیز میں حصہ لیں گی تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا انڈر 21 گمیز کا آغاز 15 مارچ سے ہونے جا رہا ہے جس میں35 ...
مزید پڑھیں »خواتین عالمی دن کے موقع پر رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر) خواتین عالمی دن کے موقع پر رسہ کشی مقابلے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج منڈان بنوں میں منعقد ہوئے جس میں منڈا ن ٹائیگرز نے گرین سٹارز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بنوں عظمت علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ ان کے ہمراہ میڈمسرت پرنسپل گورنمنٹ گرلز ...
مزید پڑھیں »کم بیکس انٹرنیشنل سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری
پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا کم بیکس انٹرنیشنل سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری ہے‘گزشتہ روز میچوں کے موقع پر صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور لیجنڈ قمرزمان ‘چیف آرگنائزر و چیف ریفری منور زمان‘سابق ورلڈ نمبر ٹو محب اللہ خان ‘کم بیکس ڈائریکٹر پشاور عارف علی ‘فنانس سیکرٹری کے پی ...
مزید پڑھیں »کیپری گلوبل نے یو اے ای ٹی 20لیگ میں فرنچائز حاصل کر لی
کیپری گلوبل نے متحدہ عرب امارات کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرکے کرکٹ میں پہلی بار تاریخی قدم رکھا ہے۔ کیپری گلوبل گروپ ایک کاروباری ادارہ ہے جس نے یو اے ای ٹی 20لیگ فرنچائز حاصل کی اور کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرنے کے خواہش کا اظہار کیا اس حوالے سے کیپری گلوبل کیپیٹل لمیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »کمشنر نے لیاری میں کمشنر کراچی باکسنگ کپ منعقد کرنے کا اعلان کردیا
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے لیاری میں کمشنر کراچی باکسنگ کپ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان 17 سال کے بعد عالمی سطح پر باکسنگ میں کانسی کا میڈل جیتنے والے ذوھیب رشید بلوچ سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ ملاقات میں صدر سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن اصغر بلوچ ، صدر باکسنگ ایسوسی ایشن کراچی ...
مزید پڑھیں »