انسپکٹر جنرل جیل خیبر پختونخوا جناب خالد عباس کی ہدایت پر مانسہرہ جیل سپرنٹنڈنٹ نجم حسین عباسی کی زیر نگرانی مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے درمیان کرکٹ،والی بال، ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن، رسہ کشی اور میوزیکل چیئر کے مقابلہ ہوئے۔ جیتنے والی ٹیموں میں مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 مارچ, 2022
ویمن کرکٹر کائنات امتیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔کائنات امتیاز کے نکاح کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ ان کی رخصتی 30 مارچ کو ہوگی۔قومی ویمن کرکٹر نے اپنی سوشل میڈیا اکائونٹ سے بھی اپنے نکاح کی تصدیق کی اور ساتھ ہی تصاویر شیئر کیں۔کائنات امتیاز نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ماشا ...
مزید پڑھیں »سینٹ جارج ٹیسٹ، انگلینڈ پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
سینٹ جارج میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور شکست کے سائے اس پر منڈلانے لگے ہیں، میچ کے تیسرے روزکھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے دوسری اننگزمیں ایک سو تین رنز بنائے تھے اور اس کے آٹھ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کی کہانی ختم کردی
نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جبکہ شکست کے بعد بھارت کی ٹیم کا سفر بھی اختتام پذیر ہو گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ،دفاعی چیمپئن انگلینڈ سیمی فائنل میں داخل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 100 رنز سے ہرا کر دفاعی چیمپئن انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔نیوزی لینڈ میں کھیلے جارہے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم 235 رنز کے تعاقب میں 134 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔بنگلا دیش کی جانب سے لتا مونڈل ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور محمد رضوان کیخلاف پلان کروں گا، ایڈم زمپا
آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سٹرنتھ کا پتہ ہے ان کے خلاف میں پلان کروں گا۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران ایڈم زمپا نے کہا کہ ہمارے بولنگ اٹیک میں بالروں نے بہت کم ون ڈے میچز کھیلے ہیں جبکہ کچھ ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف نے آسڑیلوی وائٹ بال کرکٹرز کو ناتجربہ کار قرار دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھائے گی اور ون ڈے سیریز جیتنے کی کوشش کرے گی، سیریز کو کسی صورت آسان نہیں لے سکتے۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران حارث رئوف کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی سکواڈ کے کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ میں ناتجربہ کار ضرور ...
مزید پڑھیں »ٹرپل ایچ نے ریسلنگ کیریئر کو الوداع کہہ دیا
پال مائیکل لیوسق المعروف ٹرپل ایچ نے اپنے ریسلنگ کیرئیر کو الوداع کہہ دیا ہے جس کی وجہ دل کے مسائل کے باعث موت کے منہ میں پہنچ جانا بنا۔دیئے گئے ایک انٹرویو میں 52 سالہ ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار نے بتایا کہ وہ اب کبھی ریسلنگ رنگ میں ان ایکشن نظر نہیں آئیں گے جس کی وجہ ستمبر 2021 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی کم عمر شہزادی نے قومی پرچم سربلند کردیا
پاکستان کی کم عمر عنایہ ڈار نے ابوظبی میں انٹرنیشنل جوجٹسو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستان کی کم عمر جوجٹسو پلیئر عنایہ نوید ڈار نے انٹرنیشنل جوجٹسو مقابلوں میں انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ابوظہبی میں ہونے والے جوجٹسو مقابلوں میں پاکستان کی 7 سالہ عنایہ ڈار نے اپنے پہلے مقابلے میں روس کی پلیئر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے اپنے مدمقابل انڈونیشین باکسر ایست الومان کو شکست دے کر ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔دبئی میں دونوں باکسرز کا دس رائونڈ تک مقابلہ ہوا جس میں سے آصف ہزارہ نے 9 رائونڈ جیتے۔ پاکستان باکسر آصف ہزارہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا،ایشین ٹائٹل کے دفاع میں انڈونیشن حریف کو ...
مزید پڑھیں »