پاکستان رگبی یونین رواں سال ایشین رگبی چیمپئن شپ ڈویژن II کی میزبانی کریگی، پاکستان رگبی یونین کے مطابق انتیس مئی تا چار جون تک ہونے والی چھ روزہ ایونٹس میں پاکستان، تھائی لینڈ، چینی تائی پے اور چین کی ٹیمیں شرکت کرینگی، اس ایونٹ کی میزبانی پاکستان کو 2020 میں دی گئی تھی مگر کوویڈ کی وجہ سے اس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اپریل, 2022
حسن عثمانی نے کیپٹن فیضان احمد شہید جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
حسن عثمانی نے کیپٹن فیضان احمد شہید جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔مہمان خصوصی سکوارڈن لیڈر ملک منیر احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ فائنل میں محمد حسن عثمان نے ریحان خان کو 6-3 اور 2-6 سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ تیسری پوزیشن کے کھیلے ...
مزید پڑھیں »قومی تائیکوانڈو پلیئرز کی کوچنگ کیلئے غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرلی گئیں
پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی تائیکوانڈو پلیئرز کی کوچنگ کیلئے دو غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرلی ہیں ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق پاکستانی تائیکوانڈو پلیئرز رواں سال برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے علاوہ آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی سائوتھ ایشین گیمز میں بھی شرکت کرینگے یہی وجہ ہے کہ قومی تائیکوانڈو ...
مزید پڑھیں »بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے شروع ہوگا
بارسلونا ۔۔اے ٹی پی ٹورکے زیر اہتمام بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے سپین میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ بارسلونا اوپن ٹینس کا 69 واں ایڈیشن 18 اپریل سے ریئل کلب ڈی ٹینس بارسلونا میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا، جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم تھری پیس سوٹ پہن کر سوئمنگ پول میں کیا کر رہے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تھری پیس سوٹ میں سوئمنگ کرنے کی وجہ بتادی۔وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر سوٹ پہن کر سوئمنگ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پچھلی مرتبہ میں نے ٹریننگ کے بعد سوئمنگ کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس پر لوگوں کی جانب سے عجیب قسم کے ...
مزید پڑھیں »شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب نے حرم میں لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے عقب میں بیت اللہ بھی نظر آرہا ہے۔اپنے پیغام میں کرکٹر نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے تحریر کیا کہ انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کرلی۔شاداب کے مطابق انہوں ...
مزید پڑھیں »ریفری نے مسلمان کھلاڑی کا روزہ کھولنے کیلئے جاری میچ روک دیا
جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ریفری نے مسلمان فٹبالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کے 65 ویں منٹ میں پیش آیا۔ریفری نے میچ کے 65 ویں منٹ میں جب افطار کو وقت ہوا تو مسلمان فٹبالر موسی ...
مزید پڑھیں »یورپا فٹبال لیگ، فرینکفرٹ کی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
بارسلونا ۔۔یورپا فٹبال لیگ کے اہم میچ میں فرینکفرٹ کی ٹیم نے سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد بارسلونا کی ٹیم کو شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ ویسٹ ہم کے ساتھ ہوگا، فرنیکفرٹ کی جانب سے کوسٹک، بورے اور نیڈیکا نے ایک ایک گول سکور کیا جبکہ بارسلونا کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »جو روٹ نے انگلش ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا
جو روٹ نے انگلش مینز کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ جو روٹ کے پاس انگلینڈ کے مردوں کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر سب سے زیادہ میچ کھیلنے اور جیتنے کا ریکارڈ ہے۔ ان کی 27 فتوحات نے انہیں مائیکل وان (26)، سر الیسٹر کک، اور سر اینڈریو اسٹراس (24) پر سبقت دلا ...
مزید پڑھیں »کائونٹی کرکٹ کھیلنے سے کھیل میں بہتری آتی ہے،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہر فارمیٹ کے ٹاپ ٹین بولرز میں آنے کے حقدار ہیں، وہ جس طرح محنت کرتے ہیں اور پرفارمنس دیتے ہیں انہیں تو مزید آگے جانا ہے، وہ میرے لیے نمبر ون بولر ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بابر اعظم نے ...
مزید پڑھیں »