سپورٹس ڈائریکٹریٹ نےقیوم سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کی انڈورپریکٹس کی اجازت دیدی

محکمہ کھیل خیبرپختونخواکےسپورٹس ڈائریکٹریٹ نے قیوم۔سٹیڈیم سمیت صوبےبھرمیں کھلاڑیوں کی۔انڈورپریکٹس سے پابندی ہٹادی،جسکے باعث قیوم سٹیڈیم مختلف کھیلوں کی انڈورپریکٹس کی اجازت دیدی گئی۔تقریبآ ایک ہفتےبعد قیوم سٹیڈیم کی رونقیں بحال ہوئی ہے۔واضح قیوم سٹیڈیم میں کرکٹ،جمناسٹک،بیڈمنٹن،اتھلیٹکس،ہاکی،فٹبال،ٹینس،باسکٹ بال،ٹینل ٹینس،وریسلنگ،جوڈو،ووشو،ویٹ لفٹنگ اوردوسری کھیلوں سمیت ایک بڑی تعدادمیں مردوخواتین ایکسرسائزکیلئے جیم آرہے ہیں۔

لیکن اورسٹیڈیم میں پریکٹس کیلئے آنےوالےان تمام آفرادکیلِئےممبرشپ کارڈجاری کی گئی ہیں جن سے۔باقاعدہ ماہانہ فیس لی جارہی ہے۔لیکن سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ان ممبران کیلئے کسی قسم کی سہولت میسرنہیں۔اورسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کی پریکٹس پرعائدکی جاتی ہے۔جس سے کھلاڑیوں کے پریکٹس پربرےاثرات مرتب ہوتے ییں بلکہ باربارپابندیوں سے تنگ آچکے ہیں۔

error: Content is protected !!