انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاونڈ کی بولی سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر سر جم ریٹکلف نے چیلسی کو خریدنے کیلیے اتنی بڑی بولی لگائی ہے۔چیلسی کے مالک نے یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے فٹ بال کلب فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کیلیے اب تک 4 افراد بولیاں لگاچکے ہیں۔