قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ حسن علی پر برا وقت چل رہا ہے ہم اسے بیک کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے، حسن نے ہمیں بہت میچز جتوائے ہیں۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہاکہ کرکٹ آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں وہ پاکستان آئے، جب ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022
محمد رضوان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک تماشائی نے محمد رضوان کو ملک کا نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خاتون صارف کی جانب سے پلے کارڈ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا کہ رضوان کو نگران وزیر اعظم بنایا جائے۔خاتون صارف ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو بھی نامزد کیا ...
مزید پڑھیں »خوشی ہے آسڑیلیا کیخلاف سیریز بغیر کسی مسئلے کے اختتام پذیر ہوئی، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب اختر آسٹریلوی سیریز کے کامیابی سے اختتام پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں ے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ پوری سیریز بغیر کسی مسئلے کے ختم ہوئی، دونوں ٹیموں سے واقعی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔شعیب اختر نے کرکٹ آسٹریلیا کا شکریہ بھی ادا کیا ...
مزید پڑھیں »روس اور بیلا روس ٹینس پلیئرز پر ومبلڈن کے دروازے بند کرنے کی پلاننگ
رواں سال ومبلڈن ٹورنامنٹ کے منتظمین اس حوالے سے حکومت کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں کہ آیا رواں سال ہونے والے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روس اور بیلا روس کے کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت دی جائے یا نہیں، اس حوالے سے آل انگلینڈ لان ٹینس کلب کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ بہت پیچیدہ اور چیلنجنگ ہے، ...
مزید پڑھیں »ویمنز دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 11 اگست سے شروع ہوگا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم آسڑیلیا کی کپتان میگ لاننگ کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے ویمنز دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگی، ادھر ٹورنامنٹ منتظمین کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ کھیلنے والی انگلینڈ اور آسڑیلیا کی ٹیموں کی بائیس میں سے انیس کرکٹرز نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی آسڑیلوی کرکٹرز کے درمیان شرٹس، بیٹس اور کیپس کا تبادلہ
پاکستان کے تاریخی دورے کے اختتام پر لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلوی کھلاڑیوں کے درمیان شرٹس، کیپس اور اپنے بلوں کا تبادلہ ہوا۔گزشتہ روز آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کھیلا جس میں آسٹریلیا نے 3 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔میچ کے اختتام پر آسٹریلوی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان خوشگوار ماحول میں ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ بائولر بین سٹوکس گھٹنے کا سکین کرائیں گے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس ایک بار پھر فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی رواں سال نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز اور کائونٹی کرکٹ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، 30 سالہ بین سٹوکس کا کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران وہ ...
مزید پڑھیں »باکسر محمد وسیم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور نومولود کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی باکسر نے پیغام میں لکھا کہ میری زندگی، اللہ نے مجھے حیرت انگیز تحفے سے نوازا ہے، میرا خوبصورت خاندان۔واضح رہے کہ محمد وسیم بلوچستان کے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،امام کی 7 درجے ترقی
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، امام الحق نے تازہ ترین رینکنگ میں ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ڈین ایلگر بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دو نصف سنچریاں بنانے کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ...
مزید پڑھیں »