روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مئی, 2022

شاہد آفریدی چولستان میں پانی بحران کے شکار عوام کی مدد کیلئے سامنے آگئے

سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی چولستان میں پانی کے بحران کا شکار عوام کی مدد کے لیے سامنے آگئے، ان کے فلاحی ادارے شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن نے چولستان میں 18 ہزار لیٹر پانی فراہم کردیا،ال راؤنڈر نے ٹویٹ کے زریعہ آگاہ کیا ہے کہ پانی کی فراہمی کے ساتھ جلد ہی چولستان میں امدادی ...

مزید پڑھیں »

فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،ٹیم 2جون کو لوزانے جائیگی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 4 جون سے لوزانے سوئزرلینڈ میں شروع ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائلز منعقد کئے گئے. بعد ازاں پرفارمنس کی بنیاد پر قومی ہاکی سیلیکشن کمیٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد دس رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا. قومی ٹیم کے ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

سوات‘ آسٹرو ٹرف ہونے کے باوجود سی او اے ایس ہاکی چیمپئن شپ کھڈوں پر مشتمل گراؤنڈ میں کھلاڑی کھیلنے پر مجبور

چیف آف آرمی سٹاف ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں سوات میں کھیلے جانیوالے مقابلے آسٹرو ٹرف کے بجائے گراسی گراؤنڈ پر ہورہے ہیں.سوات میں نئے بننے والے آسٹرو ٹرف کا افتتاح وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے گذشتہ دنوں کیا تھا سوات کے کھلاڑیوں کے مطابق آسٹرو ٹرف پر ٹھیکیدار نے چارپائی بچھائی ہوئی ہیں اور یہ کہہ کر کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے میدان میں عاجزی اختیار کرنے کا کہا تھا،نوین الحق

سری لنکن پریمئیر لیگ 2020 کے ایڈیشن میں افغانی باولر نوین الحق کو شاہد آفریدی نے غصے میں کہا کہ میدان میں عاجزی اختیار کرو۔ واضح رہے کہ دو سال قبل سری لنکن پریمئیر لیگ کے ایک میچ کے بعد ٹیموں کی جانب سے معانقہ کرنے کے دوران شاہد آفریدی نے نوین الحق کو غصے بھرے انداز میں کچھ کہا ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن میں نمائندگی سے دستبردار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق 35 سالہ ٹینس پلیئر اینڈی مرے نے خراب طبیعت کے باعث میڈرڈ اوپن کو ادھورا چھوڑ دیا تھا۔اب انہوں نے فٹنس کو مزید بہتر بنانے اور ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن چیمپئن شپ سمیت آئندہ ایونٹس میں جیت ...

مزید پڑھیں »

شیکھر دھون اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کرکٹ کی مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں اور ان کے مداحوں کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ کرکٹر اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکھر ایک بڑی فلم کے ساتھ اپنی اداکاری کا آغاز کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، جس کے لیے وہ پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن گف کی لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کانٹی کرکٹ کلب کے منیجنگ ڈائریکٹر   ڈیرن گف لاہورپہنچ گئے۔ڈیرن گف، بولنگ کوچ کبیرعلی پاتھ وے، منیجراظہر اللہ اور دیگر نے والڈ سٹی میں مسجد وزیرخان، دلی گیٹ، سبیل گلی، گلی سورجن سمیت لاہور کے تاریخی شاہی قلعے میں مغلیہ دور کے شاہکار شیش محل، بارود خانہ اور رائل کچن کی ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے فہد مصطفی کی بڑی خواہش پوری کر ڈالی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فہد مصطفی کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیل کر ان کی خواہش پوری کردی۔فہد مصطفی کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں پاکستانی کرکٹ کے سب ہی فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم ان کے بیٹے موسیٰ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

ہیٹ ویو، پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے میچ شام کو شروع کرانے کے امکانات

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباً شام 5 بجے شروع کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں ہیٹ ویو کے باعث میچز دن ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی کو دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ اور دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کو چوٹی لوہٹسے سر کرنے پر مبارکباد

  لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی کو دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ اور دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کو 8516 میٹر اونچی چوٹی لوہٹسے سر کرنے پر مبارکباددی ہے، پیر کے روز دونوں کوہ پیمائوں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »