قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے آسٹریلین لیجنڈری کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی یادگار ویڈیو شیئر کردی۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ پر 2015 کی یادگار ویڈیو شیئر کی جس میں شین وارن، اینڈریو سائمنڈز، سچن ٹنڈولکر اور ثقلین مشتاق کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ شعیب اختر ویڈیو بنارہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
قومی کرکٹر آصف بلال کا چالان
ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر پنجاب پولیس نے کرنے پر قومی کرکٹر آصف علی کا چالان کردیا۔کرکٹر آصف علی گاڑی کے کالے شیشوں کی وجہ سے لاہور میں مشکل میں پھنس گئے۔ایک ٹوئٹر اکائونٹ پر ٹریفک پولیس کی اس کارروائی کی تصاویر شیئر کیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آصف علی کی گاڑی کے کالے شیشوں کی ...
مزید پڑھیں »نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے اٹلی کے دارالحکومت روم میں کھیلے جانے والے فائنل میں نوواک جوکووچ نے گریگ کے اسٹیفانوس سٹسیپاس کو اسٹریٹ سیٹ میں 0-6 اور 6-7 سے شکست دی۔رپورٹس کے مطابق اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ...
مزید پڑھیں »کھیل میں 80 فیصد کام گول کیپرز کا ہوتا ہے،عمران بٹ
قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران بٹ نے کہا کہ گول کیپرز کو انٹر نیشنل لیول کے لیے تیار کر رہے ہیں، ایشیا کپ میں بھارت اور جاپان جیسی ٹیموں کے ساتھ بھی مقابلہ ہے ، انٹر نیشنل ٹیموں کو مدنظر رکھ کر ٹریننگ کرانے کی کوشش کی ہے ۔عمران بٹ کا کہنا تھاکہ ہمارے گول کیپر زنوجوان ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے دفاعی شعبے کو بہتر بنانا ہوگا، ہیڈ کوچ
پاکستان ہاکی ٹیم جو اس وقت عالمی رینکنگ میں 18 ویں نمبر پر ہے اس کا سب سے بڑا مسئلہ دفاع کا رہا ہے جس پر کام کرنے کے باوحود اس شعبے میں بہتری نہیں آ ئی۔ اب ایک مرتبہ پھر ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ دفاع کے شعبے کی وجہ سے پریشان ہے ...
مزید پڑھیں »اینڈریو سائمنڈز کی موت پر پریشان اور دل شکستہ ہوں، برائن لارا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے کہا ہے کہ ان کی اینڈریو سائمنڈز سے ان کی موت سے چند گھنٹے قبل بات ہوئی تھی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں برائن لارا نے کہا کہ کار حادثے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی ہم نے میسجز پر ایک دوسرے سے بات چیت کی تھی۔برائن ...
مزید پڑھیں »عبدالجوشی نے مائونٹ ایورسٹ پر قومی پرچم لہرا دیا
پاکستانی کوہ پیمائوں کے حلقوں میں پاتھ فائنڈرز کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا ہے۔عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما نے پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8849 میٹر اونچی دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرلیا ہے۔عبدالجوشی ...
مزید پڑھیں »شہروز کاشف نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی
پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوٹسے کو سر کر لیا جس کی تصدیق ان کی ٹیم نے بھی کر دی ہے۔بیس سالہ کوہ پیما نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند چھٹی چوٹی سر کی ہے۔شہروز کاشف اس سے قبل براڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع
قومی کرکٹرز کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، کپتان بابر اعظم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے، کیمپ کے ابتدائی روز تعارفی سیشن میں کوچز نے لیکچرز دیئے لیکچرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں
گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں۔زاہد محمود نے والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میری جنت، میری ماں ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہے۔زاہد محمود نے اپیل کی کہ میری والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔کامران اکمل ...
مزید پڑھیں »