پی ایس ایل 7 میں شاہد آفریدی کو ایک اوور میں تین چھکے مارنے پر اعظم خان نے ان سے کی گئی دلچسپ گفتگو سے متعلق بتادیا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں کرکٹر اعظم خان نے بتایا کہ جب شاہد بھائی کو چھکے مارے تو کافی لوگوں نے بولا کہ تم نے ان کی عزت نہیں کی اور چھکے لگادیے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
عاقب جاوید نے کس کس کرکٹر کو کلب کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور 1992 ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ رہنے والے عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ اعظم خان فٹنس پر توجہ دیں نہیں تو کرکٹ چھوڑ دے اور عمر اکمل کو مشورہ ہے کہ صرف کلب کرکٹ کھیلیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عاقب جاوید نے اہلیہ فرزانہ عاقب کے ساتھ شرکت کی ...
مزید پڑھیں »چین میں ہونے والی ایشین گیمز کو ملتوی کر دیا گیا
رواں سال ستمبر میں چین میں ہونے والی ایشین گیمز کو ملتوی کر دیا گیا ہے، گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یہ گیمز 10 ستمبر سے 25 ستمبر تک ہینگ زو میں شیڈول تھیں۔چینی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر منتظمین کی جانب ایشین گیمز کو ملتوی کرنے ...
مزید پڑھیں »تیونس کی ٹینس کھلاڑی اونس جبیر نے نئی تاریخ رقم کردی
تیونس سے تعلق رکھنے والی ٹینس کی خاتون کھلاڑی اونس جبیر نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، اونس جبیر ٹورنامنٹ کے ایونٹ تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی افریقی کھلاڑی بن گئی ہیں، ستائیس سالہ اونس جبیر نے سیمی فائنل مقابلے میں روس کی کھلاڑی ایکٹرینا الیگزینڈووا کو چھ دو اور چھ تین سے شکست دیکر ...
مزید پڑھیں »جوفرا آرچر ایکشن میں آنے کیلئے تیار
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر جوفرا آرچر پرامید ہیں کہ وہ رواں ماں کے اختتام تک انگلش کرکٹ ٹیم میں واپس آجائیں گے، ستائیس سالہ جوفرا آرچر کہنی کی تکلیف کے باعث گزشتہ سال مارچ کے بعد سے ٹیم سے باہر ہیں اور اس دوران ان کی کہنی کے تین آپریشنز بھی ہو چکے ہیں ، جوفرا آرچر دورہ ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ،اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول
فٹبال کا عالمی میلہ فیفا ورلڈکپ 2022 رواں سال قطر میں ہوگا، جس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔ فیفا کو 18 دسمبر کو کھیلے جانے والے اس فائنل کے لیے اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم عمرے سے واپسی کیلئے والد کیلئے غلاف کعبہ اور والدہ کیلئے کنگن لائے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عمرے سے واپسی پر والد، اعظم صدیقی کے لیے غلافِ خانہ کعبہ اور والدہ کے لیے کنگن کا تحفہ لائے ہیں۔بابر اعظم نے رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کی، اس دوران انہوں نے خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں بھی حصہ لیا۔بابر اعظم عمرہ سے چاند رات، رواں ...
مزید پڑھیں »دانش سستی شہرت کیلئے الزام تراشی کر رہا ہے، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق سپنر دانش کنیریا کے الزامات پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے ...
مزید پڑھیں »ہندو ہونے کی وجہ سے شاہد آفریدی کا رویہ میرے ساتھ اچھا نہ تھا، دانش کنیریا
سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کے لیے دبائو ڈالتے رہے۔ایک بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو میں دانش کنیریا نے الزام لگایا کہ سابق چیئرمین اعجاز ...
مزید پڑھیں »انگلش کائونٹی ہیمشائر نے حسن علی کو بڑے اعزاز سے نواز دیا
انگلش کائونٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے شاندار کاکردگی کے باعث اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔حسن علی نے لنکا شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ دو بار اننگز میں 5، 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔حسن علی نے ہیمشائر کے خلاف پہلی اننگز میں 5 اور دوسری ...
مزید پڑھیں »