روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جون, 2022

انیتا کریم نے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلین حریف کو شکست دے دی

پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلین حریف کو شکست دے دی۔بنکاک کے لمپینی اسٹیڈیم میں فیئر ٹیکس فیئر پروموشن کے تحت کھیلے گئے میچ میں انیتا نے آسٹریلیا کی یوئن ہا کو کو چاروں شانے چت کردیا اور انہیں متفقہ طور پر میچ کا فاتح قرار دیا گیا۔   ہنزہ سے تعلق ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی بھارت کو گھر میں گھس کر مارا

جنوبی افریقہ نے ایک مرتبہ پھر شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ پروٹیاز نے 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ کٹک میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔   دنیا کی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ

پاکستان کے دورےپر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی، پی سی بی ترجمان کے مطابق ٹیم ملتان سے خصوصی طیارے کے ذریعے صبح اسلام آباد پہنچی جہاں سے اس نے اپنے دیس کی اڑان بھری،ون ڈتے سیریز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو کلین سوئپب کا سامنا کرناپڑا، ملتان کے سخت گرم نے مہمان کھلاڑیوں کو خاصا ...

مزید پڑھیں »

طوبیٰ حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، پاکستان کی طوبی حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبی حسن نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں، طوبی آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم آپ کی ٹیم کو بہت مبارک ہو،رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کامیابی پر مبارک باد دی ہے جبکہ مہمان ٹیم کا پاکستان آنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔تیسرے میچ کے بعد رمیز راجا نے کہا کہ ملتان اور فینز آپ کا شکریہ، گرمی میں کھیلنا آسان نہیں تھا، پاکستان سپر لیگ کے میچز ملتان میں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ، پاکستان نے بھارت کو عالمی درجہ بندی میں نیچے دھکیل دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی، بھارتی ٹیم ایک پوائنٹ کے فرق سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔رینکنگ میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ پروگرام، پشاورمیں ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ ٹیلنٹ ہنٹ پراونشل سپورٹس لیگ اور ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے’گزشتہ روز اختتامی تقریب کے موقع پر پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بحرکرم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میںسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق حسین’ ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم ڈاکٹر نورزادہ’ڈائریکٹر سپورٹس سمیع ...

مزید پڑھیں »

انڈر 15 فٹ بال چیمپئن شپ کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے جاری ہونے انڈر 15والا فٹ بال چیمپئن شپ کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوا جو الشمس فٹبال کلب کوج البدر فٹ بال کو دو صفر سے ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لیا اختتامی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالولی خان صاحب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد صاحب آل سپورٹس ایسوسییشن ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا روایتی گیمزضلع ہنگو میں اختتام پذیر ہوگئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ضلع ہنگو میں روایتی کھیل ختم ہوگئے، کھلاڑیوں نے والی بال، رسہ کشی، سخے سخے، کبڈی، تیر اندازی، گلی ڈنڈا، بلوری اور پٹو گرم میں حصہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہنگو تنویر احمد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ڈپٹی ڈاائریکٹر سپورٹس آپریشن جمشید بلوچ، ایڈمن آفیسر ارشاد خان، ...

مزید پڑھیں »