قومی کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی محبت میں لڑکیاں ہی نہیں بلکہ نوجوان لڑکے بھی مبتلا نظر آ رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک انوکھا اور دلچسپ پوسٹر وائرل ہے جس میں ایک کرکٹ کے متوالے، نوجوان لڑکے نے بابر اعظم کے ساتھ انوکھے انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔نوجوان کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جون, 2022
حسن علی کے اہلخانہ کے ہمراہ شمالی علاقے میں سیرسپاٹے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آف سیزن میں بیرون ملک جانے کی بجائے پاکستان میں شمالی علاقہ جات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کو ترجیح دی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے بعد قومی کرکٹرز فری ہیں ،اگلی اسائنمنٹ دورہ سری لنکا ہے، ایسے میں کچھ کرکٹرز انگلینڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والی قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ
کراچی میں ویمن کرکٹرز کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہو گیا، قومی ہیڈ کوچ ڈہیمپ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔پی سی بی کے زیر اہتمام سندھ سے تعلق رکھنے والی قومی ویمن کرکٹ کی کھلاڑیوں کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، قومی ویمن کرکٹرز نے ٹریننگ کیمپ میں بیٹنگ، بولنگ اور فزیکل مشقوں میں حصہ لیا۔خواتین کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے دورہ آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان،ریپن بھی شامل
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورۂ آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ٹام لیتھم آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے، سیریز کا آغاز 10 جولائی سے ڈبلن میں ہوگا۔ آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کے ٹام ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیر کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی کھیل رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرنے ویڈیو کے ساتھ ایک پیغام بھی جاری کیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے لئے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ٹرائلز 27 جون کو ہونگے
پاکستان نیوی ہاکی ٹیم میں شمولیت کے لئے اوپن ہاکی ٹرائلز شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی ہونگے تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن رینکنگ کی صف اول کی ٹیموں میں شامل پاکستان نیوی نے پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے لئے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز 27 جون 2022ء کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان تائیکوانڈو ٹیم کوریاروانہ
ایشین پومسے، کیوروگی اور چنچیون کوریا اوپن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم کراچی سے نجی ایئرلائن کے ذریعہ براستہ دبئی کوریاروانہ ہوگئی قومی کھلاڑی22 جون کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے چیمپئین شپ کا آغاز 23 جون کو ایشین پومسے ایونٹ سے ہوگا ایشین تائیکوانڈو کیوروگی چیمپئن شپ 24 سے 27 جون تک کھیلی جائے گی ...
مزید پڑھیں »پشاورفٹ لیگ سیزن فائیو کے سلسلے میں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے پانچ رکنی وفدکی کمشنر پشاورڈویژن ریاض مسعود سے ملاقات
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورفٹ لیگ سیزن فائیو کے سلسلے میں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے پانچ رکنی وفدکی کمشنر پشاورڈویژن ریاض مسعود سے ملاقات،ملاقات میںفٹ بال کوکامیاب بنانے اور پورے سیزن کو ن نوجواں کومنشیات کی لعنت سے بچانے اوربچوں کواس کے مضراثرات سے حوالے سے بطور آگاہی مہم منسوب کرانے کافیصلہ، اس سلسلے میں چیئرمیں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن گل حیدر ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
سیکرٹری سپورٹس طاہر اورکزئی نے باضابطہ افتتاح کیا، ملک بھر سے 70 سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بوائز انڈر17 اور انڈر19 کے پی آل پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز قمرزمان سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئی’صوبائی سیکرٹری سپورٹس طاہر اورکزئی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ آخری مرحلے میں داخل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے ایبٹ آباد میں بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے ،گزشتہ روز ڈائریکٹرڈویلپمنٹ سپورٹس محمد سلیم رضا، تحصیل چیئر مین لوئر تناول ملک جنید تنولی نے کیمپ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر کامران گل ایڈوکیٹ اور سابق ڈی ایس او وسیم فضل ...
مزید پڑھیں »