پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے دنیا سے رخصت ہونے پر غمزدہ ہوگئے۔مختلف سیاسی، سماجی و شوبز شخصیات کی جانب سے عامر لیاقت کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا، قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی عامر لیاقت کو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
دوسرا دوستی فٹ بال کپ اختتام پذیر
ڈائریکٹور یٹ آف یوتھ آفیئرز خیبر پختونخوا کے زیراہتمام دوسرا دوستی فٹ بال کپ اختتام پذیرہوگیا،دارلعلوم تعلیم القرآن نے ٹرافی اپنے نام کرلی، قیوم سپورٹس کمپلکس پشاور میں دینی مدارس اور اقلیتی یوتھ کے مابین منعقدہ دوستی فٹ بال کپ کے فائنل میچ میں مدرسہ تعلیم القرآن بارہ گیٹ پشاور کی ٹیم نے اقلیتی برادری کی ٹیم کرشنا نوشہرہ کو ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہینڈی کیپ کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
خیبرپختونخوا ہینڈی کیپ کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں کے اعزاز میں قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر محمد حسین ، ڈاکٹر محمد عباس اور ڈاکٹر حسن خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں اپنی طرف سے بیس ہزار روپے تقسیم کئے ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی سٹاف انٹرڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف آرمی سٹاف انٹر ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ کل 12 جون سے راولپنڈی میں شروع ہو گی، چیمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری محمد یاسین ہوں گے، پی ایچ ایف کے مطابق چیمپئن شپ میں انٹر ڈسٹرکٹ کی کامیاب ٹیمیں ایونٹ میں شرکت کی اہل ہوں گی، یہ ٹیمیں 18 کھلاڑیوں کے علاوہ مزید 4 ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ٹیم کے اینالسٹ طبیعت خرابی کے باعث ہسپتال منتقل
دورہ پاکستان پر موجود ویسٹ انڈیز ٹیم کے اینالسٹ سیتارام کو طبیعت خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اینالسٹ ایونیش سیتا رام کی آج اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر ملتان کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، ویسٹ انڈیز کے ڈاکٹر ڈیزن بھی نجی ہسپتال میں ...
مزید پڑھیں »17 سالہ علی اسفند اسپن باؤلنگ کی دنیا میں نام بنانے کے خواہشمند
ترقی کا حصول عزائم کی بلندی پر منحصر ہے یہی وجہ ہے کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ علی اسفند نے کرکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں نام بنانے کو اپنا ہدف بنا رکھا ہے۔ بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے اسپنر کا تعلق بھی ان 107 ابھرتے ہوئے ستاروں میں سے ہے جنہیں پی سی بی ...
مزید پڑھیں »دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری
پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 275 رنز بنائے۔ویسٹ ...
مزید پڑھیں »نوپور شرما کے گستاخانہ بیان پر شعیب اختر کا شدید ردعمل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل دیا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہمارے لیے ہمارے پیارے نبیۖ سے بڑھ کر کچھ نہیں، ہمارا جینا مرنا اور کچھ بھی کرنا صرف ان کے ...
مزید پڑھیں »دعا ہے کہ بابر اعظم اسی طرح کھیلتے رہیں،یونس خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ہمارا ایک بہت ہی لاجواب کھلاڑی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم ہمارے لیے باعث فخر اور نوجوان کرکٹرز کے لیے ایک انسپائریشن ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی طرف سے 10 ہزار سے زائد رنز بنانے والے واحد بیٹر یونس ...
مزید پڑھیں »چھٹیوں میں نیند پوری کرتے ہیں، شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی کھلاڑی کی بات کا برا نہیں مناتے، جتنی کپتان کی بات کی اہمیت ہے اتنی ہی ہر کھلاڑی کی بات کی اہمیت ہے۔شاداب خان اور خوشدل شاہ نے ٹوئٹر اسپیس پر انٹرویو دیا جس میں شاداب خان نے کہا کہ ہم چھٹیوں میں نیند ...
مزید پڑھیں »