روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جولائی, 2022

انگلش کرکٹ بورڈ کا جائزہ وفد 17 جولائی کو پاکستان پہنچے گا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ  پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ( ای سی بی) کا جائزہ وفد 17 جولائی کو پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی اور کرکٹ آپریشنز کے ممبران شامل ہوں گے جو کراچی،لاہور، ملتان اور اسلام آباد کے دورے کریں گے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔بگ بیش لیگ 13دسمبر سے شروع ہو گی، فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔   کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جنوری میں آسٹریلیا کے تمام قومی کرکٹرز لیگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔بگ بیش لیگ کے میچز 17 وینیوز پر کھیلے جائیں گے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے گال پہنچ گئی

میزبان سری لنکا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے گال پہنچ گئی، قومی ٹیم آج آخری تیاریوں کے طور پر پریکٹس کرے گی۔دوسری جانب سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 16 جولائی سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔   پاکستان کرکٹ ٹیم پچھلے ہفتے کولمبو پہنچی ...

مزید پڑھیں »

محمدیوسف میراائڈیل ہیں انہی طرح نام کماؤں گا،کرکٹ کی دنیامیں بہت اگےجاناہے،نئے ابھرتے ہوئےکرکٹرمحمدزید

پشاورسےتعلق رکھنےوالےنئےابھرتےہو ئےٹیلنٹڈکرکٹرمحمدزیدنےکہاہےکہ قومی سطح پر انڈر13میں خیبرپختونخواکی بہترنمائندگی کرنےکےبعدانشاء اللہ انڈر16 اورانڈر19 میں بھی صوبے اورپاکستان کی نمائندگی کروں گا،کرکٹرمحمدیوسف ان کاائڈیل ہیں اورکرکٹ میں اگے بڑھنے کیلئے انہی سےبیٹنگ ٹپس لینےکی خواہش ہے۔میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے محمدزیدنےکہاکہ میں ابھی پڑھتاہوں اورساتھ ہی قران پاک حفظ کرتاہوں لیکن کرکٹ کی شوق نےکھیلنے پرمجبورکیامیری بھرپورخواہش ہے کہ تعلیم اورحفظ کیساتھ کرکٹ کوبھی جاری ...

مزید پڑھیں »

ڈیمئن ہوف 15 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

ایڈیلیڈ اوول کے ہیڈ کیوریٹر، ڈیمیئن ہوف 15 جولائی بروز جمعہ کو لاہور پہنچیں گے۔ وہ 28 جولائی تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ اس دوران وہ کراچی، ملتان اور راولپنڈی بھی جائیں گے۔   معروف ڈیمیئن ہوف اس فیلڈ میں 26 سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ پاکستان کے ان چاروں شہروں میں موجود ٹیسٹ سینٹرز کی آؤٹ فیلڈ ...

مزید پڑھیں »

سندھ گرین نے فرسٹ پیپلز کپ بین الصوبائی باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔

  سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ ایسے حالات میں بین الصوبائی باکسنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد اور اس میں تمام صوبوں کے یوتھ باکسرز کی شرکت محکمہ کھیل سندھ کا بہترین اور انمول تحفہ ہے۔ جس میں ملک بھر کے مرد و خواتین باکسرز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دے دیا گیا ہے، ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی پہلے آؤٹ آف ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ گیمز، سنوکر ایونٹ میں احسن رمضان کا فاتحانہ آغاز

انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (IBSF) کے ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان نے امریکہ کے احمد علی السید کو 3-1 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز میں فاتحانہ آغاز کیا۔ ملٹی سپورٹس ورلڈ گیمز کا 11 واں ایڈیشن، غیر اولمپک کھیلوں کا ایک بین الاقوامی ایونٹ، برمنگھم، الاباما، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔یاد رہے پاکستان کے احسن ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان کردیا.پی ایچ ایف پریس ریلیز کے مطابق قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی ,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین, اسسٹنٹ کوچ اولمپیئن سید سمیر حسین, ویڈیو انالسٹ ندیم خان لودھی, فزیو تھراپسٹ عدیل اختر شامل ہیں جبکہ کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »