روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جولائی, 2022

بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے گال ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کئے، انہوں نے یہ کارنامہ دوسری اننگز میں 30 رنز سکور کرکے سرانجام دیا۔بابر اعظم نے 41 ویں ٹیسٹ کی 73 اننگز میں 3 ...

مزید پڑھیں »

سمیر حسین قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر اجمل لودھی کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد کوچ سمیر حسین کو نیا مینجر مقرر کر دیا گیا ہے۔ذرائع کیمطابق اجمل لودھی نے اپنے بیٹے کی علالت کی وجہ سے ذمے داری جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز کے لیے ویزا سمیت تمام سفری ...

مزید پڑھیں »

بین سٹوکس نے اپنی آخری ون ڈے کیپ ننھے مداح کو دیدی

انگلش ٹیم کے آل رانڈر بین سٹوکس نے اپنے آخری ون ڈے میچ کے بعد اپنی کیپ ننھے مداح کو دے دی۔ون ڈے میچ کے اختتام پر بین سٹوکس نے اپنی ون ڈے کیپ ننھے مداح کو دی، کرکٹر نے یہ کیپ گرانڈ سے باہر آتے ہوئے مداح کے سپرد کی۔بین سٹوکس کے اس عمل کو سوشل میڈیا پر کافی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو شکست دیدی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس کا ون ڈے کیریئر شکست پر اختتام پذیر ہوا ہے، جنوبی افریقہ کی ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کی ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 62 رنز سے شکست دیدی، یہ بین سٹوکس کے ون ڈے کیریئر کا آخری ون ڈے میچ بھی تھا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، 2023 سے 2027 تک فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو 12 ہوم سیریز ملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق فیوچر ٹور پروگرام کی تیاری آخری مراحل میں ہے، 25 اور 26 جولائی کو برمنگھم میں آئی سی سی میٹنگ کے دوران ا یف ٹی پی کو حتمی شکل دی جائے گی۔پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستانی ویمنز کی آئر لینڈ کیخلاف جیت

آئرلینڈ میں جاری ویمنز سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث 14، 14 اوورز تک محدود کردیا تھا، پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چودہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 92 ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی میں بابر رضوان کا راج برقرار

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر برقرار اور جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈوسن تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ون ڈے رینکنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم نے ہمیشہ ریکارڈ بنائے ہیں،جاوید میانداد

سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر جاوید میانداد نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں پاکستان کی شاندار جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں کوئی نہیں ہوتا وہاں پاکستان ہمیشہ چمکتا ہے۔ اپنے پیغام میں لیجنڈری بیٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم نے ہمیشہ ریکارڈ بنائے ہیں، قومی ٹیم نے گال کے میدان میں ...

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق کی شکل میں نیا سپر سٹار مل گیا،رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے گال میں دنیا کو غلط ثابت کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے اعداد و شمار کا ایورسٹ سر کیا ہے، پاکستان نے شاندار ہدف کا تعاقب کیا ہے۔رمیز راجہ نے ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق ہیرو بن گئے،پاکستان کی ریکارڈ جیت

پاکستان نے عبداللہ شفیق اور کپتان بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر گال سٹیڈیم میں سب سے بڑے ہدف کے حصول کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔گال میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن پاکستان نے 222 رنز تین کھلاڑی آئوٹ سے اپنی ...

مزید پڑھیں »