دبئی میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم کو چالیس رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022
نئے تیار ہونیوالے کورٹس انٹرنیشنل معیار کے ہیں ، یہ کورٹس یوایس اوپن ٹینس کورٹس سے کم نہیں پاکستان کے نمبر ون کورٹس ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب
سپورٹس بورڈ پنجاب کے نئے تیار ہونیوالے کورٹس انٹرنیشنل معیار کے ہیں ، یہ کورٹس یوایس اوپن ٹینس کورٹس سے کم نہیں ہیں پاکستان کے نمبر ون کورٹس ہیں ،انشاء اللہ ایک دن آئے گاانہیں کورٹس پر کھیلنے والے کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں گے، ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو جرمانہ
آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر 40 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دونوں ٹیموں کو ایشیا کپ میں اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا گیاآئی سی سی کے مطابق الاٹ شدہ ٹائم میں دونوں ٹیمیں دو ...
مزید پڑھیں »پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے ٹکٹ کی فروخت شروع ہوتے ہی ہاتھوں ہاتھ فروخت
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہو گیا۔انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کے ابتدائی 4 میچز کراچی اور 3 لاہور میں شیڈولڈ ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سندھ نے نادرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں سندھ نے نادرن پنجاب کو دس رنز سے شکست دیدی، نادرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے سندھ کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے، سندھ کی جانب سے صائم ایوب 92 رنز کے ...
مزید پڑھیں »شان مسعود کیلئے شاہد آفریدی کا حوصلہ افزا پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ بلے باز شاہد آفریدی نے شان مسعود کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔خیال رہے کہ شان مسعود نے نیشنل ٹی 20 کپ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 چوکوں کی مدد سے 36 گیندوں پر 54 رنز کی اننگز کھیلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئر لیگ کا ڈرافٹ 6 ستمبر کو منعقد ہوگا
پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ، انڈر 19 ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں میں بہاولپور، گوجرانوالا، گوادر، حیدر آباد، مردان اور راولپنڈی شامل ہیں، جنوبی افریقا کے عمران طاہر بہاولپور، شعیب ملک گوجرانوالا ،سر ویون رچرڈز گوادر اور ڈیرن سیمی حیدر آباد ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان، انگلش ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان
دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جوز بٹلر فٹنس مسائل کا شکار ہیں، دورہ پاکستان کے لیے انگلش سکواڈ کا اعلان اس ہفتے کیا جائے گا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جونی بیرسٹو اور بین سٹوکس کو آرام دیا جاسکتا ہے جبکہ ٹخنے کی انجری کا شکار ...
مزید پڑھیں »انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ مقابلوں کا اعلان
خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسو سی ایشن کی طرف سے انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ مقابلوں کا اعلان کیا ہے، ڈسٹر ک پشاورکے تمام سکولوں کے بچوں اور پرنسپلز سے درخواست کی جاتی ہے، کہ وہ اپنے سکول کے سوئمنگ کے بچوں کو رجسٹریشن کے لئے پشاورسٹیڈیم کے سوئمنگ پول لائیں یہ مقابلے انڈر 10اور انڈر 12اور انڈر 14عمر کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »قومی باڈی بلڈنگ ٹیم ایشین سیشن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کرغزستان روانہ
پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم 2 تا 5 ستمبر کرغزستان کے شہر بشکک میں ہونے والے ایشین سیشن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے روانہ ہوگئی۔ طارق پرویز صدر پاکستان فیڈریشن نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملک بھر 10 بہترین تن ساز اس چیمپئن شپ میں شرکت کررہے ہیں جن میں فدا حسین بلوچ(مسٹر پاکستان واپڈ)کامران مشری(مسٹر پاکستان واپڈ)عمیر ...
مزید پڑھیں »