بارش کے باعث قومی کرکٹ سکواڈ کا انڈور ٹریننگ سیشن

قومی اسکواڈ کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں انڈور ٹریننگ سیشن نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے ہیں
بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ بھی مشقوں کا جائزہ لے رہے ہیں قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے درمیان پہلا پریکٹس میچ کل ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا جائے گا

تعارف: newseditor