روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اگست, 2022

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔   پاکستان نے 1966 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں میڈل جیتا جبکہ یہ 1962 کے بعد کامن ویتلھ ...

مزید پڑھیں »

اسلامی یکجہتی گیمز کیلئے تائیکوانڈو اور والی بال ٹیم کیلئے ڈی سپورٹس بورڈ کا نیک خواہشات کا اظہار

ڈی جی پی ایس بی کرنل (ر) محمد آصف زمان نے پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز کے لیے روانگی سے قبل تائیکوانڈو اور والی بال ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان کے ساتھ وفاقی وزیر برائے آئی پی سی احسان الرحمان مزاری اور شیف ڈی مشن احمد حنیف اورکزئی پاکستانی دستے کی قیادت کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کیخلاف میچ ایک بار پھر ملتوی

قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچز اب 10 اور 11 اگست کو کھیلے جائیں گے یہ دونوں میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے قومی اسکواڈ اب کل دوپہر 2 سے 6:30 بجے تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کی ساتویں و آٹھویں پوزیشن میچ میں جیت

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں ساتویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کینیڈا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی. پاکستان کی جانب سے 24 ویں منٹ میں رانا عبدالوحید نے , 25 ویں منٹ میں غضنفر علی نے, 52 ویں میں کپتان عمر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس 200 میٹر دوڑ نہ جیت سکے

پاکستانی سپرنٹر شجر عباس کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر فائنل میں پاکستان کے لیے کوئی تمغہ نہیں جیت سکے۔شجر نے فاصلہ 21.16 سیکنڈ میں طے کیا، جو ان کے لیے میڈل جیتنے کے لیے کافی نہیں تھا کیونکہ وہ 200 میٹر کے مقابلے میں آخری نمبر پر رہے۔   ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے جیریم رچرڈز نے ...

مزید پڑھیں »

جب آپ کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں ہوتی، آپ مکمل طور پر تیار نہیں ہوتے،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی زندگی میں مسکراہٹ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔انہوں نے اپنے مداحوں کو مسکراہٹ کی زندگی میں خاص اہمیت کے بارے میں بتایا ہے۔بابر اعظم اکثر ہی اپنے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے مختلف پیغامات شیئر کرتے رہتے ہیں۔   اُنہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیر لیگ دفاعی چیمین راولاکوٹ نے میگا ایونٹ سے قبل رنگ جمادیا

کشمیر پریمیر لیگ سیزن ٹو سے پہلے دفاعی چیمین راولاراولاکوٹ ہاکس نے رنگ جمادیا ۔دفاعی چیمپین راولا کوٹ ہاکس کا راولاکوٹ کے بعد اسلام آباد میں ٹرافی ٹور، راولاکوٹ ہاکس کی ٹرافی کے ساتھ اسلام آباد کے سینٹورس مال آمد ہوئی تو شہریوں کی بڑی تعداد کا ٹیم راولاکوٹ ہاکس کا خیر مقدم کیا چیرمین راولاکوٹ ہاکس جان ولی شاہین,ہیڈکوچ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔برمنگھم کے ایجبسٹن میں کھیلے گئے کامن ویلتھ گیمز میں جاری ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کو ڈراپ کرنے پر محمد حفیظ کی بورڈ پر شدید تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے حسن علی کو ایشیا کپ اور دورہ نیدرلینڈز کیلئے ٹیم سے ڈراپ کرنے پر برس پڑے۔ ایک انٹرویو میں محمد حفیظ نے حسن علی کو ڈراپ کرنے پر سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، محمد حفیظ نے کہا کہ کیریئر کے بعض مراحل ایسے آتے ہیں جب کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کے گھٹنے کا آپریشن، مداحوں سے دعائوں کی اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کو گُھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ شعیب اختر نے اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور مطلع کیا کہ ان کا 8 گھنٹے طویل آپریشن ہوگا جس کے لیے انہیں دعاؤں کی سخت ...

مزید پڑھیں »