روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اگست, 2022

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل

کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ ایچ پی سی گراؤنڈ میں سندھ انڈر 19 وائٹس کے ثقلین نواز نے چھ وکٹیں لے کر سنٹرل پنجاب انڈر 19 وائٹس کو 140 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے منیب واصف 29 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے، شجر عباس بھی وطن واپس آگئے ہیں۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ آصف زمان نے کھلاڑیوں کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔وطن واپسی پر کامن ویلتھ گیمز میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کیلئے رابطہ شروع کردیئے

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی مینز ٹیم کی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے قومی ٹیم کے لیے ستمبر میں انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کے لیے مختلف ممالک سے رابطے شروع کردیے ہیں۔اگر معاملات طے ہوگئے تو 2019 کے بعد پہلی مرتبہ قومی ٹیم کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔پاکستان فٹبال ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

سیمونا ہالیپ نے کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سیمونا ہالیپ نے ٹورنٹو میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برازیل کی بیٹریز حداد مایا کو تین سیٹوں میں شکستدیکر تیسرا کینیڈین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔2019 کی ومبلڈن چیمپئن نے 6-3 2-6 6-3 سے فائنل میں کامیابی حاصل کی اس کامیابی کے بعد سیمونا ہالیپ خواتین کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں چھٹی پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

تیسراٹی ٹوئنٹی ویسٹ انڈیز نے اور سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی

برینڈن کنگ اور شمارہ بروکس نے 102 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ کا اشتراک کرتے ہوئے بالآخر اپنی ٹیم کی ناکامیوں کے سلسلے کو توڑ ڈالا ہے، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ویسٹ انڈیز نے خود کو کلین سویپ ہونے سے بچا لیا۔کنگسٹن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کا ...

مزید پڑھیں »

آئن چیپل اب کمنٹری نہیں کرینگے

معروف آسڑیلوی کمنٹیٹر اور سابق آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان آئن چیپل نے 45 سال محیط کمنٹری کیریئر کو بالآخر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، 78 سالہ آئن چیپل جنہیں ان کے کرکٹ پر جاندار تبصروں کی وجہ سے شہرت حاصل ہے نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصے سے اس بات پر غور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز میں 5میڈلز جیت لئے

پاکستان نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز میں 5میڈلز جیت لئے،قومی ٹیم نے چاندی کے 3اور کانسی کے 2تمغے جیتے، صدر پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈیشن ریاض فتیانہ اور سیکرٹری ظہور احمد نے قومی ٹیم کو میڈلز جیتنے پر مبارکباددی ہے   تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز منعقد ہوئیں جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، نیپال، ...

مزید پڑھیں »

قومی بیٹرز کا انڈور پریکٹس سیشن، بائولرز کو آرام دیا گیا

بارش کے باعث قومی اسکواڈ کا روٹرڈیم میں انڈور پریکٹس سیشن کیا، انڈور سیشن میں صرف بیٹرز نے حصہ لیا جبکہ فاسٹ بائولر کو آج آرام دیا گیا پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا

مزید پڑھیں »

بابر اعظم اور ٹیم پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلی ون ڈے سیریز کیلئے تیار

پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلی دوطرفہ ون ڈے کرکٹ سیریز کل بروز منگل سے روٹرڈیم میں شروع ہوگی۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیم رینکنگ میں چوتھے نمبر پر موجود پاکستان ...

مزید پڑھیں »